اتوار‬‮ ، 24 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

بجلی کی قیمت میں 5 روپے سے زائد اضافے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

datetime 31  جنوری‬‮  2024

بجلی کی قیمت میں 5 روپے سے زائد اضافے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد(این این آئی)نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا)نیپرا نے بجلی مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں نے نیپرا میں اکتوبر تا دسمبر 2023کی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 5 روپے 62 پیسے مہنگی کرنے کی درخواست جمع کروائی تھی جس پر نیپرا میں سماعت ہوئی۔ دوران… Continue 23reading بجلی کی قیمت میں 5 روپے سے زائد اضافے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

صنعتکاروں نے نئے نوٹ پلاسٹک کے بنانے کا مطالبہ کردیا

datetime 31  جنوری‬‮  2024

صنعتکاروں نے نئے نوٹ پلاسٹک کے بنانے کا مطالبہ کردیا

کراچی (این این آئی)اسٹیٹ بینک کی جانب سے نئے کرنسی نوٹ متعارف کرانے کے فیصلے کو صنعت کاروں نے خوش آئند قرار دیا ہے۔صنعت کاروں کا کہنا ہے کہ اسٹیٹ بینک کے اس اقدام سے جعلی نوٹوں سے نجات ملے گی۔اقتصادی ماہرین کے مطابق بیشتر ممالک میں پلاسٹک کے نوٹ رائج ہیں، کیونکہ ان کی… Continue 23reading صنعتکاروں نے نئے نوٹ پلاسٹک کے بنانے کا مطالبہ کردیا

انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر سستا ہوگیا

datetime 31  جنوری‬‮  2024

انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر سستا ہوگیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک)انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر سستا ہوگیا۔انٹر بینک میں امریکی ڈالر کی قدر میں آج بھی کمی دیکھی گئی۔کاروبار کے دوران انٹر بینک میں امریکی ڈالر 15 پیسے سستا ہوا۔انٹر بینک میں ڈالر سستا ہوکر 279 روپے 40 پیسے کا ہو گیا۔گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں… Continue 23reading انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر سستا ہوگیا

مقامی و عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی

datetime 31  جنوری‬‮  2024

مقامی و عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی

کراچی (این این آئی) بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 2ڈالر کی کمی سے 2055 ڈالر کی سطح پر آگئی۔اس باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بدھ کو بھی 24قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 600روپے کی کمی سے 215500روپے اور دس گرام سونے کی قیمت بھی 515 روپے کی… Continue 23reading مقامی و عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی

ملک میں کرنسی نوٹوں کے نئے ڈیزائن کیلئے آرٹ مقابلے کا اعلان

datetime 30  جنوری‬‮  2024

ملک میں کرنسی نوٹوں کے نئے ڈیزائن کیلئے آرٹ مقابلے کا اعلان

اسلام آباد(این این آئی)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملک میں کرنسی نوٹوں کے نئے ڈیزائن کیلئے آرٹ مقابلے کا اعلان کر دیا۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے نئے کرنسی نوٹوں کے حوالے سے جاری کیے گئے اعلامیے کے مطابق بینک دولت نے 7مختلف مالیت کے نئے کرنسی نوٹوں کی سریز کو ڈیزائن کرکے انہیں… Continue 23reading ملک میں کرنسی نوٹوں کے نئے ڈیزائن کیلئے آرٹ مقابلے کا اعلان

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بھی اضافہ

آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت
آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت
datetime 30  جنوری‬‮  2024

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بھی اضافہ

اسلا م آباد (نیوز ڈیسک) ملک بھر میں سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بھی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 700 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہےجس کے بعد فی تولہ قیمت 2 لاکھ 16 ہزار 100 روپے… Continue 23reading ملک بھر میں سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بھی اضافہ

انٹربینک میں روپےکی قدر میں اضافہ، ڈالر سستا ہوگیا

datetime 30  جنوری‬‮  2024

انٹربینک میں روپےکی قدر میں اضافہ، ڈالر سستا ہوگیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)انٹربینک میں روپےکی قدر میں اضافے کے بعد ڈالر سستا ہوگیا۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر 9 پیسے سستا ہوگیا۔ انٹربینک میں ایک امریکی ڈالر کا بھاؤ 279 روپے 55پیسے ہے۔ گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر 279 روپے 64 پیسے پر بند ہوا تھا۔

یکم فروری سے پیٹرول کی قیمت میں 10روپے تک اضافے کا امکان

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت
datetime 30  جنوری‬‮  2024

یکم فروری سے پیٹرول کی قیمت میں 10روپے تک اضافے کا امکان

اسلام آباد(این این آئی)یکم فروری سے پیٹرول کی قیمت میں 10روپے تک اضافے کا امکان ہے، قیمتوں میں اضافے کا اعلان 31جنوری 2024کی رات ہوگا۔تفصیلات کے مطابق عالمی منڈی میں خام تیل مہنگا ہونے پر پیٹرول اور ڈیزل مہنگا کرنے کی تجویز دے دی۔ذرائع آئل انڈسٹری نے کہاکہ ایک لیٹر پیٹرول کی قیمت میں 10روپے… Continue 23reading یکم فروری سے پیٹرول کی قیمت میں 10روپے تک اضافے کا امکان

نیب کا سرکاری ملازمین اور تاجروں کے تحفظ کیلئے نیاطریقہ متعارف

datetime 30  جنوری‬‮  2024

نیب کا سرکاری ملازمین اور تاجروں کے تحفظ کیلئے نیاطریقہ متعارف

اسلام آباد(این این آئی)چیئرمین نیب نے کہا ہے کہ سرکاری ملازمین اور تاجروں کے تحفظ کیلئے نیاطریقہ متعارف کرا دیا ہے۔چیئرمین نیب نے اپنے بیان میں کہاکہ ارکان پارلیمنٹ اور سرکاری افسران کیخلاف شکایات نمٹانے کو ترجیح دیں گے جبکہ تاجروں کیخلاف شکایات نمٹانے کو بھی ترجیح دی جائے گی، شکایا ت پر کارروائی 7دن… Continue 23reading نیب کا سرکاری ملازمین اور تاجروں کے تحفظ کیلئے نیاطریقہ متعارف

Page 159 of 1818
1 150 151 152 153 154 155 156 157 158 159 160 161 162 163 164 165 166 167 168 1,818