اتوار‬‮ ، 17 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

چین نے امریکہ میں پنجے گاڑ لیے, بڑ ا ریکارڈ قائم کر دیا

datetime 3  اکتوبر‬‮  2016

چین نے امریکہ میں پنجے گاڑ لیے, بڑ ا ریکارڈ قائم کر دیا

بیجنگ(آئی این پی)2015میں چین کی جانب سے امریکہ میں 8ارب 2کروڑ 90لاکھ امریکی ڈالر کی سرمایہ کاری کی گئی.امریکہ میں چین کی کل براہ راست سرمایہ کاری کا 5.5فیصد ہے۔امریکہ میں چین کی براہ راست سرمایہ کاری نے تاریخ میں نیا ریکارڈ قائم کردیا،2015میں چین کی جانب سے امریکہ میں 8ارب 2کروڑ 90لاکھ امریکی ڈالر… Continue 23reading چین نے امریکہ میں پنجے گاڑ لیے, بڑ ا ریکارڈ قائم کر دیا

نئی موٹر وے کی تکمیل،بڑی خوشخبری سنادی گئی

datetime 2  اکتوبر‬‮  2016

نئی موٹر وے کی تکمیل،بڑی خوشخبری سنادی گئی

ملتان (آئی این پی ) پرنسپل انفارمیشن آفیسر (پی آئی او ) راؤ تحسین علی خان نے کہا ہے کہ لاہور ملتان موٹروے مارچ 2017تک مکمل ہو گی۔ ملتان سکھر موٹر وے جو چار سو کلو میٹر پر مشتمل ہے کہ 2018کے آخر میں مکمل ہونے کا امکان ہے۔ گوجرہ شورکوٹ موٹر وے جون جولائی2017… Continue 23reading نئی موٹر وے کی تکمیل،بڑی خوشخبری سنادی گئی

کتنے دن موبائل فون سروس معطل رکھنے کی تیاریاں ہورہی ہیں؟حیرت انگیز انکشاف

datetime 2  اکتوبر‬‮  2016

کتنے دن موبائل فون سروس معطل رکھنے کی تیاریاں ہورہی ہیں؟حیرت انگیز انکشاف

کراچی (این این آئی) سندھ حکومت نے 8 محرم الحرام سے 10 محرم الحرام تک موبائل فون سروس معطل رکھنے کی وفاق سے درخواست کی ہے۔ ذرائع کے مطابق رینجرز کی درخواست پر حکومت سندھ نے وفاق سے سفارش کی ہے۔ پاکستان رینجرز سندھ نے دہشت گردی کے خطرات کے پیش نظر موبائل فون سروس… Continue 23reading کتنے دن موبائل فون سروس معطل رکھنے کی تیاریاں ہورہی ہیں؟حیرت انگیز انکشاف

پی آئی اے نے فضائی میزبانوں کو حسین بنانے پرلاکھوں روپے خرچ کردیے

datetime 2  اکتوبر‬‮  2016

پی آئی اے نے فضائی میزبانوں کو حسین بنانے پرلاکھوں روپے خرچ کردیے

کراچی (این این آئی) خسارے کا شکار پاکستان انٹرنیشل ایئرلائن نے ملک کے مختلف شہروں میں فضائی میزبانوں کو دیدہ زیب بنانے کے تربیتی کورس کے نام پرلاکھوں روپے خرچ کردیے۔تفصیلات کے مطابق پی آئی اے اسلام آباد لاہور اور کراچی میں فضائی میزبانوں کو آرائش کے لیے نجی کمپنی کے آرٹسٹ سے تربیتی کورسز… Continue 23reading پی آئی اے نے فضائی میزبانوں کو حسین بنانے پرلاکھوں روپے خرچ کردیے

پاکستان میں امریکی ڈالرکوجھٹکا

datetime 2  اکتوبر‬‮  2016

پاکستان میں امریکی ڈالرکوجھٹکا

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستانی مارکیٹ میں امریکی ڈالر پانچ پیسے کی کمی کے بعد 105روپے 60 پیسے کا ہوگیا۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں 5پیسے کی کمی ہوئی جس کے بعد اس کی قیمت 105روپے 60پیسے ہو گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 5پانچ… Continue 23reading پاکستان میں امریکی ڈالرکوجھٹکا

ریلوے میں ای ٹکٹنگ سسٹم کا آج افتتاح ہوگا

datetime 2  اکتوبر‬‮  2016

ریلوے میں ای ٹکٹنگ سسٹم کا آج افتتاح ہوگا

لاہور( این این آئی)پاکستان ریلوے میں ای ٹکٹنگ سسٹم کا آج ( پیر) کے روز افتتاح ہوگا۔ وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق دوپہر ایک بجے ریلوے ہیڈ کوارٹر میں ای ٹکٹنگ سسٹم کا افتتاح کریں گے۔

46 ارب ڈالر کے اقتصادی راہداری منصوبے میں اربوں ڈالر کااضافہ،بڑی خبر سنادی گئی

datetime 2  اکتوبر‬‮  2016

46 ارب ڈالر کے اقتصادی راہداری منصوبے میں اربوں ڈالر کااضافہ،بڑی خبر سنادی گئی

لاہور( این این آئی)وفاقی وزیر ترقی ،منصوبہ بندی و اصلاحات احسن اقبال نے کہا ہے کہ عمران خان کو منفی سیاست کا نتیجہ آئندہ عام انتخابات میں شکست کی صورت میں ملے گا ،خان صاحب صرف اور صرف ذاتی انا ء پر اڑ گئے ہیں ،درخواست کر تا ہوں کہ وہ اپنا نام عمران خان… Continue 23reading 46 ارب ڈالر کے اقتصادی راہداری منصوبے میں اربوں ڈالر کااضافہ،بڑی خبر سنادی گئی

خیبرپختونخوا اورپنجاب ،قرضوں کی حدیں پار،کس نے کتناقرض لیا؟حیرت انگیز انکشافات

datetime 2  اکتوبر‬‮  2016

خیبرپختونخوا اورپنجاب ،قرضوں کی حدیں پار،کس نے کتناقرض لیا؟حیرت انگیز انکشافات

کراچی(این این آئی)وسائل کی کمی یا مس مینجمنٹ ، صوبائی حکومتوں کے مرکزی بینک سے قرضے ایک کھرب روپے سے تجاوز کر گئے ، خیبر پختونخوا نے اوور ڈرافٹ کی حد سے 157 فیصد پنجاب نے 44 فیصد زیادہ رقم لی ہے۔تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک کی مقرر کردہ حد کے مطابق صوبائی حکومتیں سرکاری… Continue 23reading خیبرپختونخوا اورپنجاب ،قرضوں کی حدیں پار،کس نے کتناقرض لیا؟حیرت انگیز انکشافات

پاکستان چھاگیا،بڑی کامیابی،بھارت، جاپان سمیت ایشیا کے تمام ممالک کو پیچھے چھوڑ دیا

datetime 2  اکتوبر‬‮  2016

پاکستان چھاگیا،بڑی کامیابی،بھارت، جاپان سمیت ایشیا کے تمام ممالک کو پیچھے چھوڑ دیا

کراچی(این این آئی)پاکستان کی اسٹاک مارکیٹ ایشیا کی نمبر ون ہو گئی ، سال کے پہلے نو ماہ کی کارکردگی سے بھارت، جاپان سمیت ایشیا کی تمام اسٹاک مارکیٹوں کو پیچھے چھوڑ دیاہے۔سی این بی سی کی رپورٹ کے مطابق سال 2016 کے پہلے 9 ماہ کے دوران پاکستان اسٹاک ایس چینج کا بینچ مارک… Continue 23reading پاکستان چھاگیا،بڑی کامیابی،بھارت، جاپان سمیت ایشیا کے تمام ممالک کو پیچھے چھوڑ دیا