بدھ‬‮ ، 24 جون‬‮ 2026 

پاکستان پہلی مرتبہ انڈونیشیاکو نان باسمتی چاول برآمد کرے گا

datetime 21  جنوری‬‮  2018 |

اسلام آباد (آئی این پی )پاکستان پہلی مرتبہ انڈونیشیاکو نان باسمتی چاول برآمد کرے گا،دو ملکی کمپنیوں کو 65 ہزار ٹن وائٹ رائس کے برآمدی آرڈر موصول ہو چکے  ہیں ۔

وزارت تجارت کے حکام نے کہا ہے کہ پاکستان پہلی مرتبہ انڈونیشیاکو نان باسمتی چاول برآمد کرنے جا رہا ہے اور دو پاکستانی کمپنیوں کو 65 ہزار ٹن وائٹ رائس کے برآمدی آرڈر موصول ہو چکے ہیں۔



کالم



فورنگ میں ایک رات


ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…