اتوار‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2025 

ٹیکسز میں تبدیلی،صنعتکاروں کوکروڑوں کا نقصان

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2017

ٹیکسز میں تبدیلی،صنعتکاروں کوکروڑوں کا نقصان

اسلام آباد(ویب ڈیسک) ٹیکسز میں رد و بدل کی وجہ سے مقامی تمباکو انڈسٹری بند ہونے لگی، صنعتکاروں کے کروڑوں روپے ڈوب گئے ، ایف بی آر نے سگریٹس پر ٹیکسز بڑھانے کے بجائے کم کردیے ،فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے مقامی تمباکو انڈسٹری کے خلاف انتہائی سخت اقدامات کرنا شروع کر دیئے ہیں ،… Continue 23reading ٹیکسز میں تبدیلی،صنعتکاروں کوکروڑوں کا نقصان

جولائی تا ستمبر 92 ہزار ٹن چینی برآمد کی گئی

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2017

جولائی تا ستمبر 92 ہزار ٹن چینی برآمد کی گئی

اسلام آباد(ویب ڈیسک) جولائی سے ستمبر کے دوران تقریباً 92 ہزار ٹن چینی برآمد ہوئی ، آل پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن نے برآمدے کوٹے میں مزید اضافے کا مطالبہ کر دیا ۔ رواں مالی سال کے پہلے تین ماہ میں 92 لاکھ ٹن چینی برآمد کی گئی ، چینی کی برآمدات سے 4 کروڑ… Continue 23reading جولائی تا ستمبر 92 ہزار ٹن چینی برآمد کی گئی

سٹینڈرڈ اینڈ پوورز ریٹنگز نے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ ‘بی’ کی توثیق کر دی

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2017

سٹینڈرڈ اینڈ پوورز ریٹنگز نے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ ‘بی’ کی توثیق کر دی

اسلام آباد(ویب ڈیسک) پاکستان کی مستحکم معیشت کا عالمی سطح پر ایک اور اعتراف سامنے آیا ہے۔ سٹینڈرڈ اینڈ پوورز ریٹنگز نے پاکستان کی قلیل اور طویل المدتی خود مختار کریڈٹ ریٹنگ بی کی توثیق کر دی۔ رپورٹ میں امید ظاہر کی گئی ہے کہ پاکستان کی جی ڈی پی تین سال میں اوسطاً 5.7… Continue 23reading سٹینڈرڈ اینڈ پوورز ریٹنگز نے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ ‘بی’ کی توثیق کر دی

خام تیل کی پیداوار میں 6 فیصد، ایل پی جی کی یومیہ پیداوار میں 72 فیصد اضافہ

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2017

خام تیل کی پیداوار میں 6 فیصد، ایل پی جی کی یومیہ پیداوار میں 72 فیصد اضافہ

اسلام آباد(ویب ڈیسک) تیل و گیس کے ذخائر تلاش کرنے والی ملک کی سب سے بڑی کمپنی او جی ڈی سی ایل کی کار کردگی گزشتہ تین ماہ کے دوران کافی بہتر رہی ہے۔ کمپنی کی خام تیل اور ایل پی جی کی پیداوار میں خاطر خواہ اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ جولائی سے ستمبر… Continue 23reading خام تیل کی پیداوار میں 6 فیصد، ایل پی جی کی یومیہ پیداوار میں 72 فیصد اضافہ

ایک اور بین الاقوامی کارسازکمپنی نے پاکستان میں بڑا منصوبہ شروع کرنے کا اعلان کردیا،وزیراعظم کا خیر مقدم

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2017

ایک اور بین الاقوامی کارسازکمپنی نے پاکستان میں بڑا منصوبہ شروع کرنے کا اعلان کردیا،وزیراعظم کا خیر مقدم

اسلام آباد (این این آئی) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ بین الاقوامی کاروباری برادری کیلئے پرکشش مراعات اور تیزی سے ترقی کرتی معیشت سے استفادہ کرنے کے وسیع مواقع موجود ہیں۔وہ ’’واکس ویگن‘‘ بورڈ آف مینجمنٹ کے رکن ڈاکٹر جوزف بامرٹ سے گفتگو کررہے تھے جنہوں نے بدھ کو وزیراعظم آفس میں… Continue 23reading ایک اور بین الاقوامی کارسازکمپنی نے پاکستان میں بڑا منصوبہ شروع کرنے کا اعلان کردیا،وزیراعظم کا خیر مقدم

پاکستانی بینکوں کا منافع تیسری سہ ماہی میں 2 فیصد کم ہوگیا

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2017

پاکستانی بینکوں کا منافع تیسری سہ ماہی میں 2 فیصد کم ہوگیا

کراچی(این این آئی)پاکستانی بینکوں کا منافع سال 2017 کی تیسری سہ ماہی میں 2 فیصد کم ہوا ہے۔ٹاپ لائن سیکورٹیز کی تیسری سہ ماہی جائزہ رپورٹ کے مطابق حبیب بینک پر عائد کئے گئے 14 ارب روپے جرمانے کو نکالنے کے باوجود بینکنگ سیکٹر کا منافع کم ہواہے۔ سال 2017کی تیسری سہ ماہی(جولائی تا ستمبر)… Continue 23reading پاکستانی بینکوں کا منافع تیسری سہ ماہی میں 2 فیصد کم ہوگیا

چین کے غیر ملکی تجارتی حجم میں15.9فیصد سالانہ کا اضافہ

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2017

چین کے غیر ملکی تجارتی حجم میں15.9فیصد سالانہ کا اضافہ

بیجنگ (آئی این پی )چین کے غیر ملکی تجارتی حجم میں15.9فیصد سالانہ کا اضافہ ہوا اور یہ سا ل کے پہلے دس ماہ کے دوران 22.52ٹریلین یوآن 3.39ٹریلین امریکی ڈالر تک پہنچ گیا ۔سرکاری اعدادوشمار کے مطابق چینی برآمدات میں 11.7فیصد کا اضافہ ہوا اور انکی کل مالیت 12.41ٹریلین یوآن رہی جبکہ درآمدات 21.5فیصد کے… Continue 23reading چین کے غیر ملکی تجارتی حجم میں15.9فیصد سالانہ کا اضافہ

مالی سال کے تین ماہ میں ٹریکٹرز کی فروخت میں 100 فیصد اضافہ

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2017

مالی سال کے تین ماہ میں ٹریکٹرز کی فروخت میں 100 فیصد اضافہ

اسلام آباد(ویب ڈیسک) کاشتکاروں کے مالی حالات بہتر ہونے لگے ، رواں مالی سال کے تین ماہ میں ٹریکٹرز کی فروخت 100 فیصد بڑھ گئی ، آسان قرضوں ، ٹیکسوں میں کمی ، کھاد پر سبسیڈی اور دیگر مرعات کے باعث کسان اچھی فصل کے حصول کے لئے جم کر ٹریکٹرز کی خریداری کر رہے… Continue 23reading مالی سال کے تین ماہ میں ٹریکٹرز کی فروخت میں 100 فیصد اضافہ

پیراڈائیز لیکس، سٹیٹ بینک کا تحقیقات کا آغاز

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2017

پیراڈائیز لیکس، سٹیٹ بینک کا تحقیقات کا آغاز

اسلام آباد(ویب ڈیسک) پیراڈائز لیکس منظر عام پر آنے کے بعد سٹیٹ بینک متحرک ہو گیا۔ پیسہ کہاں سے آیا؟ کس کس نے کہاں کہاں بھیجا؟ سٹیٹ بینک نے شکنجہ تیار کر لیا۔ گورنر سٹیٹ بینک طارق باجوہ نے کہا ہے کہ پیراڈائز لیکس میں جن سرمایہ کاروں کے نام آئے ہیں، ان کا جائزہ… Continue 23reading پیراڈائیز لیکس، سٹیٹ بینک کا تحقیقات کا آغاز