جمعرات‬‮ ، 26 مارچ‬‮ 2026 

آئندہ ماہ اگست میں پیٹرول کی قیمت میں2روپے فی لیٹر اضافے کا امکان

datetime 30  جولائی  2018 |

لاہور( این این آئی)آئندہ ماہ اگست میں پیٹرول کی قیمت میں2روپے فی لیٹر اضافے کا امکان ہے جبکہ خام تیل کی قیمت اور انٹر بینک میں ڈالر موجودہ سطح پر بر قرار ہنے کی صورت میں ستمبر میں قیمت میں7روپے کمی ہو سکتی ہے۔ ذرائع کے مطابق

اگست میں پیٹرول کی قیمت میں 2روپے فی لیٹر اضافے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں کمی بیشی نہ ہونے کا امکان ہے ۔ ذرائع کے مطابق اگر خام تیل کی قیمت اور انٹر بینک میں ڈالر موجودہ سطح پر رہا تو پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت 7روپے فی لیٹر تک کمی ہو سکتی ۔



کالم



ہیکل سلیمانی


اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…