متحدہ عرب امارات میں سونے کی قیمتوں میں کمی
ابو ظہبی : امریکی فیڈرل ریزرو کی طرف سے بین الاقوامی طور پر انٹرسٹ ریٹس میں تبدیلی نہ کرنے کی خبروں نے سونے کی قیمتوں میں کمی کر دی ہے ۔ سونے کی بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمتیں کم ہوتے ہی متحدہ عرب امارات میں بھی کم ہو گئیں ہیں ۔ دبئی میں… Continue 23reading متحدہ عرب امارات میں سونے کی قیمتوں میں کمی