پاکستانی باسمتی چاول کی برآمدات بتدریج کم ہورہیں : ایشیائی ترقیاتی بینک
کراچی(این این آئی)پاکستان چاول برآمد کرنے والا دنیا کا چوتھا بڑا ملک ہے جبکہ روئی کے بعد چاول ملکی زرمبادلہ کے حصول کا دوسرا بڑا ذریعہ ہے۔ ایشیائی ترقیاتی بینک(اے ڈی بی) نے اپنی رپورٹ انویسٹمنٹ ان ریسرچ اینڈ ڈویلپمنٹ فار باسمتی رائس ان پاکستان میں کہا ہے کہ پاکستان باسمتی چاول کی عالمی منڈی… Continue 23reading پاکستانی باسمتی چاول کی برآمدات بتدریج کم ہورہیں : ایشیائی ترقیاتی بینک











































