گیس کی قیمتوں میں اضافہ : سی این جی 104 روپے فی کلو ہونے کا امکان
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت کی جانب سے گیس کی قیمتوں میں اضافے کے بعد سی این جی ایسوسی ایشنز نے قیمتیں بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق سی این جی کی قمیت میں اضافے کا فیصلہ سی این جی پمپس مالکان کے اجلاس میں کیا گیا۔ سندھ میں کل سے سی این جی کی… Continue 23reading گیس کی قیمتوں میں اضافہ : سی این جی 104 روپے فی کلو ہونے کا امکان







































