خفیہ سروے مکمل ،عوام نئے ٹیکسوں کے لئے تیار ہوجائیں،نوٹسز کا اجراء شروع،حکومت نے خاموشی سے بجلیاں گرادیں
لاہور ( این این آئی) پنجاب ریونیو اتھارٹی نے 25 ہزار نئے ٹیکس گزاروں کا سراغ لگا کر 16 ہزار کو نوٹسز جاری کر دیئے۔بتایا گیا ہے کہ پنجاب ریونیو اتھارٹی نے سروسز پر عائد سیلز ٹیکس کا دائرہ کار بڑھانے کیلئے لاہور سمیت صوبہ بھر کے بیس اضلاع میں خفیہ سروے مکمل کرلیا ہے… Continue 23reading خفیہ سروے مکمل ،عوام نئے ٹیکسوں کے لئے تیار ہوجائیں،نوٹسز کا اجراء شروع،حکومت نے خاموشی سے بجلیاں گرادیں