پاک سوزوکی موٹرز نے بھی گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کر دیا
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سوزوکی موٹرز کی جانب سے اپنی مصنوعات کی قیمتوں میں 10 سے 20 ہزار تک اضافے کا اعلان کیا ہے جس کا اطلاق یکم جنوری سے شروع ہو چکا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سوزوکی کی بولان، راوی، اور مہران وی ایکس اور وی ایکس آر کی قیمتوں میں 10 ہزار کا اضافہ کیا… Continue 23reading پاک سوزوکی موٹرز نے بھی گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کر دیا