پاک چین اقتصادی راہداری منصوبہ میں بزنس کمیونٹی کے تمام تحفظات کو دور کیا جائے ،پیاف
لاہور ( این این آئی) پاکستان انڈسٹریل اینڈ ٹریڈرز ایسوسی ایشنز فرنٹ (پیاف) نے کہا ہے کہ حکومت پاک چین اقتصادی راہداری منصوبہ (سی پیک) میں بزنس کمیونٹی کے تحفظات کو دور کیا جائے،جتنا فائدہ چائینیز بزنس مین کو ہو رہا ہے لوکل انویسٹر کو بھی اتنا ہی فائدہ ملنا چاہیے ،اس سے مقامی سرمایہ… Continue 23reading پاک چین اقتصادی راہداری منصوبہ میں بزنس کمیونٹی کے تمام تحفظات کو دور کیا جائے ،پیاف