پیر‬‮ ، 04 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ٹماٹر کی قیمت کو پھر پر لگ گئے ، 135روپےفی کلو سے کہاں تک جا پہنچا ؟ شہری پریشان ہو گئے

datetime 10  دسمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)پرچون سطح پرسرکاری نرخنامے میں سبزیوں کی قیمتوں میں اتار چڑھائوجاری رہا تاہم دکانداروں نے سرکاری نرخنامے کو پس پشت ڈال کر گراںفروشی جاری رکھی ،حکومت نے گراں فروشوںکیخلاف آگاہی مہم تیز کرتے ہوئے خریداروں پر زور دیا ہے کہ وہ صر ف حکومت کے مقررکردہ نرخوںپر خریداری کریں اور شکایت کی صورت میں حکومت کی پرائس کنٹرول ہیلپ لائن 0800

-02345پر رابطہ کریں ۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روزبھی آلو نیا کچاچھلکا 45کی بجائے55سے60،آلو سٹور 26کی بجائے35سے40،پیاز69کی بجائے80سے 90،ٹماٹر 145کی بجائے160سے170،لہسن دیسی 228کی بجائے250سے260،لہسن چائنہ 234کی بجائے270سے280،ادرک چائنہ294کی بجائے340سے350،بینگن42کی بجائے50،کھیرا فارمی60،کریلے68کی بجائے75سے80،پالک فارمی 21کی بجائے25،پالک دیسی32کی بجائے35سے40،لیموںچائنہ52کی بجائے52سے 60،میتھی30کی بجائے40،لہسن ایرانی169کی بجائے200،بندگوبھی44کی بجائے 55سے60،پھول گوبھی57کی بجائے65سے70،گھیا کدو 54کی بجائے60سے65،شلجم30کی بجائے40،سبز مرچ 125کی بجائے140سے150،شملہ مرچ162کی بجائے180،اروی77کی بجائے85سے90،بھنڈی 96کی بجائے110سے120،مٹر96کی بجائے120،مولی 13کی بجائے20،گاجر دیسی 44کی بجائے50،گاجر چائنہ42کی بجائے50،پھلیاں63کی بجائے70سے75،ساگ 24کی بجائے 25جبکہ مونگر83کی بجائے90سے 100روپے فی کلو فروخت ہوئے ۔برائلر گوشت7روپے کمی سے 183،زندہ برائلر مرغی5روپے کمی سے126روپے فی کلوجبکہ فارمی انڈے ایک روپے اضافے سے 117روپے فی درجن فروخت ہوئے۔حکومت کی جانب سے گراں فروشوںکیخلاف مہم تیز کر دی گئی ہے اور اس سلسلہ میں موبائل پر پرائس کنٹرول ہیلپ لائن کے استعمال کیلئے پیغامات بھجوائے جارہے ہیں ۔حکومت کی جانب سے واضح کہا گیا ہے کہ عوام اشیائے ضروریہ کی حکومت پنجاب کے مقرر کردہ نرخوں پر خریداری کریں ۔ تمام دکانداروں کیلئے اشیائے ضروریہ کی ریٹ لسٹ نمایاں اندازمیں آویزاں کرنا لازم ہے جبکہ ریٹ لسٹ نہ لگانے والوں کے خلاف یا ناجائز منافع خوری کی شکایات درج کرانے کے لئے حکومت پنجاب کی پرائس کنٹرول ہیلپ لائن 0800-02345پر رابطہ کریں۔

موضوعات:



کالم



آرٹ آف لیونگ


’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…