آج ٹیکس دہندہ ہارگیا : لینڈ اور آٹومافیا جیت گئی، سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے وفاقی حکومت کے ضمنی بجٹ کو آئی ایم ایف کا بجٹ قرار دے دیا۔ سگریٹ، مہنگے موبائل پر ٹیکس بڑھانے اور کم سے کم پینشن 10 ہزار کرنے کی تجویز۔ گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا تحریک انصاف والے پانچ سال تک کہتے رہے… Continue 23reading آج ٹیکس دہندہ ہارگیا : لینڈ اور آٹومافیا جیت گئی، سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل