پیر‬‮ ، 21 اپریل‬‮ 2025 

رواں مالی سال کے 11 ماہ میں غیر ملکی سرمایہ کاری میں 52 فیصد اضافہ

datetime 1  جولائی  2018

رواں مالی سال کے 11 ماہ میں غیر ملکی سرمایہ کاری میں 52 فیصد اضافہ

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) رواں مالی سال کے 11 ماہ میں غیر ملکی سرمایہ کاری میں 52 فیصد اضافہ ہوا۔اسٹیٹ بینک کے مطابق رواں مالی سال سرمایہ کاری میں اضافے سے غیر ملکی سرمایہ کاری 4 ارب 76 کروڑ ڈالر رہی، غیر ملکی نجی سرمایہ کاری 9.4 فیصد اضافے سے 2.31 ارب ڈالر ہوئی جبکہ براہ راست… Continue 23reading رواں مالی سال کے 11 ماہ میں غیر ملکی سرمایہ کاری میں 52 فیصد اضافہ

ٹیکس ایمنسٹی سکیم کے تحت قومی خزانے میں کتنی رقم جمع ہوئی؟حیران کن اعدادوشمارجاری

datetime 30  جون‬‮  2018

ٹیکس ایمنسٹی سکیم کے تحت قومی خزانے میں کتنی رقم جمع ہوئی؟حیران کن اعدادوشمارجاری

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سابق حکمراں جماعت کی جانب سے متعارف ٹیکس ایمنسٹی اسکیم سے گزشتہ روز تک 5 ہزار شہریوں نے اپنے بیرون ملک اثاثوں کی تفصیلات جمع کرائیں اور اسکیم کی آخری تاریخ تک قومی خزانے میں تقریباً 80 ارب روپے جمع ہو چکے ہیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق موصول… Continue 23reading ٹیکس ایمنسٹی سکیم کے تحت قومی خزانے میں کتنی رقم جمع ہوئی؟حیران کن اعدادوشمارجاری

موٹر ویز اور ہائی ویز پر ٹول ریٹس بڑھا دیئے گئے،قیمتوں کا اطلاق آج سے ہوگا

datetime 30  جون‬‮  2018

موٹر ویز اور ہائی ویز پر ٹول ریٹس بڑھا دیئے گئے،قیمتوں کا اطلاق آج سے ہوگا

کوہاٹ (مانیٹرنگ ڈیسک) نیشنل ہائی وے اتھارٹی (این ایچ اے) نے کوہاٹ ٹنل پلازہ سمیت موٹر ویز اور ہائی ویز پر ٹول ریٹس بڑھا دیئے جو (آج)اتوار سے نافذالعمل ہوں گے۔ اس ضمن میں جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق نیشنل ہائی ویز(N-55 & 75)‘اسلام آباد پشاور موٹر وے( M-1)‘ پنڈی بھٹیاں گوجرہ موٹر وے(M-4 )اورکوہاٹ ٹنل… Continue 23reading موٹر ویز اور ہائی ویز پر ٹول ریٹس بڑھا دیئے گئے،قیمتوں کا اطلاق آج سے ہوگا

ملک کے کل ذخائر 16ارب45کروڑ71لاکھ ڈالر رہ گئے

datetime 30  جون‬‮  2018

ملک کے کل ذخائر 16ارب45کروڑ71لاکھ ڈالر رہ گئے

کراچی (شوبز ڈیسک) ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں جون میں دو دفعہ اضافہ جبکہ ایک بار کمی ہوئی ، زرمبادلہ کے کل ذخائر 16ارب45کروڑ71لاکھ روپے رہ گئے، زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر 10 ارب ڈالر کی سطح سے بھی نیچے آگئے۔ تفصیلات کے مطابق زرمبادلہ کے ذخائر میں کمی کا سلسلہ رک نہ سکا, غیر ملکی قرضوں… Continue 23reading ملک کے کل ذخائر 16ارب45کروڑ71لاکھ ڈالر رہ گئے

کینیڈا نے بھی امریکی مصنوعات پر اضافی محصولات کا نفاذ کر دیا

datetime 30  جون‬‮  2018

کینیڈا نے بھی امریکی مصنوعات پر اضافی محصولات کا نفاذ کر دیا

ٹورنٹو(مانیٹرنگ ڈیسک)کینیڈا نے درآمد کی جانے والی امریکی مصنوعات پر اضافی محصولات کے نفاذ کا اعلان کر دیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق کینیڈین حکومت نے امریکی امپورٹس پر دس سے پچیس فیصد تک کے اضافی ٹیکس کا نفاذ کردیا۔ اوٹاوا حکومت نے یہ فیصلہ امریکی صدر ڈورنلڈ ٹرمپ کی جانب سے امریکا درآمد کی… Continue 23reading کینیڈا نے بھی امریکی مصنوعات پر اضافی محصولات کا نفاذ کر دیا

کاروباری ہفتے کے آخری روز اسٹاک مارکیٹ میں 87 پوائنٹس کی کمی

datetime 30  جون‬‮  2018

کاروباری ہفتے کے آخری روز اسٹاک مارکیٹ میں 87 پوائنٹس کی کمی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں جمعہ کے روز مندی دیکھنے میں آئی اور ’کے ایس ای 100 انڈیکس‘ 87 پوائنٹس کی کمی کے بعد 41 ہزار 911 پوائنٹس پر بند ہوا۔ کاروبار کے آغاز کے دوران انڈیکس نے 42 ہزار 82 پوائنٹس کی اعلیٰ ترین سطح پر آگئی تھی تاہم دن… Continue 23reading کاروباری ہفتے کے آخری روز اسٹاک مارکیٹ میں 87 پوائنٹس کی کمی

ترکی کا بھی امریکی مصنوعات پر بھاری جوابی ٹیکس لگانے کا اعلان

datetime 30  جون‬‮  2018

ترکی کا بھی امریکی مصنوعات پر بھاری جوابی ٹیکس لگانے کا اعلان

انقرہ(مانیٹرنگ ڈیسک) ترکی نے اعلان کیا ہے کہ وہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے فولاد اور المونیم پر محصولات لگانے کے جواب میں ایک ارب 80 کروڑ ڈالر مالیت کے امریکی سامان پر ٹیکس لگائے گا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق تجارت کے عالمی ادارے ورلڈ ٹریڈ آرگنائزیشن نے کہا کہ ترکی کی جانب سے… Continue 23reading ترکی کا بھی امریکی مصنوعات پر بھاری جوابی ٹیکس لگانے کا اعلان

2 جولائی کو ملک بھر کے بینک عوامی لین دین نہیں کریں گے، اسٹیٹ بینک

datetime 29  جون‬‮  2018

2 جولائی کو ملک بھر کے بینک عوامی لین دین نہیں کریں گے، اسٹیٹ بینک

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے 2 جولائی کو ملک بھر میں تمام بینکوں میں تعطیل کا اعلان کردیا۔ مرکزی بینک کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق 2 جولائی بروز پیر ملک کے بھر کے تمام بینکس اور مالیاتی ادارے عوامی لین دین کے لیے بند ہوں گے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق 2… Continue 23reading 2 جولائی کو ملک بھر کے بینک عوامی لین دین نہیں کریں گے، اسٹیٹ بینک

بجلی کمپنیوں نے ٹیرف میں 1 روپے 25 پیسے اضافہ کردیا

datetime 29  جون‬‮  2018

بجلی کمپنیوں نے ٹیرف میں 1 روپے 25 پیسے اضافہ کردیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نیشنل الیکڑک پاور ریگولیشن اتھارٹی (نیپرا) نے سابق واپڈا ڈسٹری بیوشن کمپنی (ڈسکو) کے لیے فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں فی یونٹ ایک روپے 25 پیسے بڑھا دیے جس کا اطلاق مئی سے ہوگا۔ رپورٹ کے مطابق پنجاب سے سیف اللہ اور خیبرپختونخوا سے حمایت اللہ خان نے اجلاس میں شرکت کی… Continue 23reading بجلی کمپنیوں نے ٹیرف میں 1 روپے 25 پیسے اضافہ کردیا