ایل پی جی کی قیمت میں 25 روپے فی کلو کمی کا اعلان
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) ایل پی جی ایسوسی ایشن نےگھریلو اور کمرشل سلنڈر کی قیمتوں میں کمی کردی۔ چیئرمین ایل پی جی ایسوسی ایشن عرفان کھوکھر نے ایل پی جی کی قیمت میں 25 روپے فی کلوکمی کا اعلان کردیا۔ عرفان کھوکھر نے بتایا کہ اوگرا کے مقرر نرخوں سے بھی قیمت نیچے آگئی ہے، کمرشل سلنڈر… Continue 23reading ایل پی جی کی قیمت میں 25 روپے فی کلو کمی کا اعلان