ادویات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ ، حکومتی اعلان کےباوجود دکاندار عوام سے کتنے پیسے بٹورے لگے ، شہری سر پکڑ کر بیٹھ گئے

7  جولائی  2019

گوجرانوالہ(آن لائن) حکومتی اعلان کے باوجودانسانی جان بچانے والی ادویات کی قیمتوں میں اضافہ واپس نہ لیا جاسکا، گوجرانوالہ کے میڈیکل سٹوروں اور فارمیسز میں 30 سے 60 فیصد ادویات مہنگے داموں فروخت ہونے سے شہری پریشان ہیں۔گوجرانوالہ میں 1200 سے زائد میڈیکل سٹوروں میں انسانی جان بچانے والی ادویات کی قیمتوں میں کمی کی بجائے روز بروز اضافہ ہوتا جارہا ہے، متعدد ادویات

مریضوں کی قوت خرید سے باہر ہو چکی ہیں۔ادویات ساز کمپنیوں کی جانب سے قیمتوں میں اضافہ سے 400 سے زائد اقسام کی ادویات مہنگی ہوچکی ہیں جبکہ انسولین، دل، گردے، جگر، معدے، کھانسی، زکام، بخار اور دیگر اینٹی بائیوٹک ادویات کی قیمتوں میں بے تحاشا اضافہ ہوا ہے۔شہریوں کا کہنا ہے کہ میڈیکل سٹور مالکان بعض ادویات کا مصنوعی بحران پیدا کرکے خودساختہ ریٹ دگنا کر دیتے ہیں۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…