بدھ‬‮ ، 23 ستمبر‬‮ 2026 

156سال پرانے سٹینڈرڈ چارٹرڈ بینک کا پاکستان میں کام بند کرنے کا فیصلہ ، تمام اکائونٹس کس بینک میں منتقل کیے جائیں گے ، تفصیلات جاری

datetime 7  جولائی  2019 |

کراچی (آن لائن) سٹینڈرڈ چارٹرڈ بینک نے پاکستان میں کام بند کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ بینک نے 2015میں میں ہاکستان میں کام بند کرنے کا فیصلہ کیا تھا اور اپنی برانچز کم کرنا شروع کر دی تھیں اب تک سٹینڈرڈ چارٹرڈ بینک کی کئی برانچز بند کی جا چکی ہیں اور اب بینک نے حتنی طور پہ اپنے تمام صارفین کے اکاونٹس حبیب بینک میں منتقل کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔اب اس بینک کے تمام صارفین حبیب بینک کے صارفین ہوں گے۔ سٹینڈرڈ چارٹرڈ بینک پاکستان میں کام بند کر دے گا۔ سٹینڈرڈ چارٹرڈ بینک پاکستان

بننے سے بہت پہلے 1863میں برصغیر میں قائم کیا گیا تھا اور اب اسے پاکستان میں کام کرتے 156سال ہو چکے ہیں تاہم اب یہ بینک پاکستان میں کام بند کر رہا ہے۔ سٹینڈرڈ چارٹرڈ بینک کی پاکستان میں 94برانچزہیں اور 9ہزار ملازمین ان برانچز میں کام کرتے ہیں تاہم اب تمام اکاونٹس حبیب بینک میں منتقل کر دیے جائیں گے۔اپنے کاروبار کے آغاز سے ہی اسٹینڈرڈ چارٹرڈ متعدد معیاری مصنوعات اور سہولیات متعارف کروا چکا ہے، جن کے ذریعے مختلف ضروریات کے حامل صارفین کی بھرپور خدمت کی جاتی رہی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…