منگل‬‮ ، 22 اپریل‬‮ 2025 

750روپے مالیت کے بانڈز کی قرعہ اندازی آج ہو گی

datetime 14  اکتوبر‬‮  2018

750روپے مالیت کے بانڈز کی قرعہ اندازی آج ہو گی

لاہور(این این آئی)750روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی آج (پیر)کو لاہور میں ہو گی ۔ اس قرعہ اندازی کا پہلا انعام 15لاکھ روپے کا ایک ، دوسرے انعام میں5لاکھ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں9300روپے کے 1696انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں گے۔

پی ٹی آئی حکومت نے آئی ایم ایف کے پاس جانے کا فیصلہ کب کرلیا تھا؟بڑا انکشاف کردیا گیا

datetime 14  اکتوبر‬‮  2018

پی ٹی آئی حکومت نے آئی ایم ایف کے پاس جانے کا فیصلہ کب کرلیا تھا؟بڑا انکشاف کردیا گیا

لاہور(این این آئی )ماہرین معاشیات نے کہا ہے کہ پاکستان جیسے ترقی پذیر ملک کیلئے چین اور سعودی عرب سے قرضہ آئی ایم ایف کا متبادل نہیں ،قرض لینے کے حکومتی فیصلے سے ہر شعبے پر اثرات مرتب ہوں گے ،جہاں سے ریکوری ہو سکتی ہے حکومت نے ابھی تک وہاں ہاتھ نہیں ڈالا، حکومت… Continue 23reading پی ٹی آئی حکومت نے آئی ایم ایف کے پاس جانے کا فیصلہ کب کرلیا تھا؟بڑا انکشاف کردیا گیا

پاکستانی وفد آئندہ ہفتے چین میں منعقدہ ورلڈکلچرل فورم کے پانچویں اجلاس میں شرکت کریگا

datetime 14  اکتوبر‬‮  2018

پاکستانی وفد آئندہ ہفتے چین میں منعقدہ ورلڈکلچرل فورم کے پانچویں اجلاس میں شرکت کریگا

لاہور(این این آئی )پاکستانی وفد آئندہ ہفتے چین میں منعقدہونے والے ورلڈکلچرل فورم کے پانچویں اجلاس میں شرکت کرے گا ۔تین روزہ اجلاس میں شرکا ء ثقافتی وفود کے تبادلوں کے ذریعے انسانیت کے مشترکہ مستقبل سے وابستہ ایک مرکزیت کی تشکیل کے طریقوں پرتبادلہ خیال کریں گے ۔اجلاس میں چین، پاکستان ، کرغزستان، آذربائیجان… Continue 23reading پاکستانی وفد آئندہ ہفتے چین میں منعقدہ ورلڈکلچرل فورم کے پانچویں اجلاس میں شرکت کریگا

ملک میں نکلنے والی 48 معدنیات پر ایڈوانس انکم ٹیکس کی تیاری

datetime 14  اکتوبر‬‮  2018

ملک میں نکلنے والی 48 معدنیات پر ایڈوانس انکم ٹیکس کی تیاری

لاہور(این این آئی)فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے پاکستان میں کان کنی سے پیدا ہونے والی 48 معدنیات پرایڈوانس انکم ٹیکس عائد کرنے کی تیاری کرلی ،ان معدنیات میں بیشتر کا تعلق تعمیراتی شعبے سے ہے ۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے کہا ہے کہ ایف بی آرنے ازخود 48 معدنیات کی فی ٹن… Continue 23reading ملک میں نکلنے والی 48 معدنیات پر ایڈوانس انکم ٹیکس کی تیاری

کارپٹ کی تین روزہ عالمی نمائش میں شرکت کیلئے غیر ملکیوں کی پاکستان آمد آج سے شروع ہو گی

datetime 14  اکتوبر‬‮  2018

کارپٹ کی تین روزہ عالمی نمائش میں شرکت کیلئے غیر ملکیوں کی پاکستان آمد آج سے شروع ہو گی

لاہور( این این آئی) پاکستان کارپٹ مینو فیکچررز اینڈ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام تین روزہ عالمی نمائش بدھ سے لاہور کے مقامی ہوٹل میں شروع ہو گی جس میں شرکت کیلئے غیر ملکی خریداروں اورمندوبین کی پاکستان آمد کا سلسلہ آج (پیر ) سے شروع ہو جائے گا ،ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی پاکستان کے… Continue 23reading کارپٹ کی تین روزہ عالمی نمائش میں شرکت کیلئے غیر ملکیوں کی پاکستان آمد آج سے شروع ہو گی

چین کے ساتھ جاری تجارتی جنگ مفید ثابت ہو گی، امریکی حکومت کا عزم

datetime 14  اکتوبر‬‮  2018

چین کے ساتھ جاری تجارتی جنگ مفید ثابت ہو گی، امریکی حکومت کا عزم

بالی(این این آئی)امریکی وزیرخزانہ اسٹیفن منوچین نے کہا ہے کہ چین کے ساتھ جاری تجاری جنگ عالمی معیشت اور امریکا کے لیے مفید ثابت ہوگی۔ امریکی ٹی وی کے مطابق آئی ایم ایف کے انڈونیشیا کے شہر بالی میں منعقدہ سالانہ اجلاس کے موقع پر صحافیوں سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ چین… Continue 23reading چین کے ساتھ جاری تجارتی جنگ مفید ثابت ہو گی، امریکی حکومت کا عزم

گزشتہ ایک ہفتے کے دوران ڈالرکی قیمت پاکستانی روپے کے مقابلے میں مجموعی طورپرکتنے روپے بڑھی ؟افسوسناک تفصیلات جاری

datetime 13  اکتوبر‬‮  2018

گزشتہ ایک ہفتے کے دوران ڈالرکی قیمت پاکستانی روپے کے مقابلے میں مجموعی طورپرکتنے روپے بڑھی ؟افسوسناک تفصیلات جاری

کراچی(این این آئی)گزشتہ ہفتے کے دوران انٹربینک میں ڈالر7 روپے 68 پیسے اضافے سے 131 روپے 93 پیسے پرجبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5 روپے 20 پیسے اضافے کے بعد 132 روپے 50 پر بند ہوا۔کراچی میں گزشتہ ہفتے کے دوران انٹربینک میں ڈالر 7 روپے 68 پیسے اضافے سے 131 روپے 93 پیسے پر… Continue 23reading گزشتہ ایک ہفتے کے دوران ڈالرکی قیمت پاکستانی روپے کے مقابلے میں مجموعی طورپرکتنے روپے بڑھی ؟افسوسناک تفصیلات جاری

پاکستان کیلئے آخری ایک ہفتہ بھیانک ثابت،پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کتنے پوائنٹس کی کمی دیکھنے میں آئی؟مجموعی طور پر سرمایہ کاروں کے کتنے ارب روپے ڈوب گئے ،افسوسناک انکشافات

datetime 13  اکتوبر‬‮  2018

پاکستان کیلئے آخری ایک ہفتہ بھیانک ثابت،پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کتنے پوائنٹس کی کمی دیکھنے میں آئی؟مجموعی طور پر سرمایہ کاروں کے کتنے ارب روپے ڈوب گئے ،افسوسناک انکشافات

کراچی(این این آئی)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں گزشتہ ہفتے کے دوران1708 پوائنٹس کی کمی دیکھنے میں آئی،کے ایس ای100انڈیکس 37 ہزار 517 پوائنٹس کی سطح پر بند ہواجوگزشتہ دوسال کی کم ترین سطح ہے، ہفتے کے دوران بیرونی سرمایہ کاروں نے 3 کروڑ 26 لاکھ ڈالر مالیت کے حصص فروخت کیے، اس طرح کاروباری ہفتے کے… Continue 23reading پاکستان کیلئے آخری ایک ہفتہ بھیانک ثابت،پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کتنے پوائنٹس کی کمی دیکھنے میں آئی؟مجموعی طور پر سرمایہ کاروں کے کتنے ارب روپے ڈوب گئے ،افسوسناک انکشافات