منگل‬‮ ، 22 اپریل‬‮ 2025 

روپے کی قدر میں کمی سے برآمدات میں 23.12فیصد اضافہ

datetime 15  اکتوبر‬‮  2018

روپے کی قدر میں کمی سے برآمدات میں 23.12فیصد اضافہ

کراچی(این این آئی)ڈالر کی قیمت میں غیر معمولی اضافے کے باعث رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران روپے کے اعتبار سے برآمدات میں 23.12 فیصد اضافہ ہوا ہے ، ستمبر2018 کے پہلے ہفتے میں انٹر بینک میں روپے کی قدر10فیصدگرگئی تھی جبکہ دسمبر2017 سے اب تک روپے کی قدرمجموعی طور پر30فیصد کم… Continue 23reading روپے کی قدر میں کمی سے برآمدات میں 23.12فیصد اضافہ

ایل پی جی کی درآمد پر آر ڈی ختم، مقامی انڈسٹری کو دھچکا

datetime 15  اکتوبر‬‮  2018

ایل پی جی کی درآمد پر آر ڈی ختم، مقامی انڈسٹری کو دھچکا

کراچی(این این آئی)ملک میں ایران سے درآمد ہونے والی ایل پی جی کی قیمت کو سعودی آرامکو کنٹریکٹ پرائس سے منسلک کرکے مقامی ایل پی جی کی فی ٹن قیمت کو درآمدی ایل پی جی سے 6تا 13 ہزار روپے سستا کردیا گیا ہے۔پاکستان میں پیدا ہونے والی ایل پی جی کی ملکی کھپت70 فیصد… Continue 23reading ایل پی جی کی درآمد پر آر ڈی ختم، مقامی انڈسٹری کو دھچکا

حکومت نے کٹ موبائل پر پابندی لگادی،ماہانہ 8 لاکھ موبائل فون درآمد نہیں ہونگے

datetime 15  اکتوبر‬‮  2018

حکومت نے کٹ موبائل پر پابندی لگادی،ماہانہ 8 لاکھ موبائل فون درآمد نہیں ہونگے

کراچی(این این آئی)حکومت کی جانب سے کٹ موبائل کے کاروبار پر پابندی کے بعد ماہانہ آٹھ لاکھ موبائل فون درآمد نہیں ہوسکیں گے۔تاجروں کے مطابق کٹ موبائل پر ٹیکس دینے کو تیار ہیں لیکن زیادہ ٹیکس لگنے کی وجہ سے غیرقانونی کاروبار پنپتا ہے۔موبائل کٹ کے کاروبار پر پابندی کے بعد سالانہ 33 سے 35ارب… Continue 23reading حکومت نے کٹ موبائل پر پابندی لگادی،ماہانہ 8 لاکھ موبائل فون درآمد نہیں ہونگے

ایک سال کے دوران 238 ارب سے زائد بجلی کے یونٹ چوری

datetime 15  اکتوبر‬‮  2018

ایک سال کے دوران 238 ارب سے زائد بجلی کے یونٹ چوری

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزارت پانی و بجلی کے پاور ڈویژن کا کہنا ہے کہ ایک سال کے دوران 238 ارب 97 کروڑ 90 لاکھ یونٹس کی بجلی چوری اور لائن لاسز ہو رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزارت پانی و بجلی کے پاور ڈویژن نے ایک سال میں بجلی چوری اور لائن لاسز سے متعلق… Continue 23reading ایک سال کے دوران 238 ارب سے زائد بجلی کے یونٹ چوری

اسٹاک مارکیٹ: 100 انڈیکس 3 سال کی کم ترین سطح تک گر گیا

datetime 15  اکتوبر‬‮  2018

اسٹاک مارکیٹ: 100 انڈیکس 3 سال کی کم ترین سطح تک گر گیا

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز 100 انڈیکس 3 سال کی کم ترین سطح تک گر گیا جس کے بعد انڈیکس 36 ہزار 750 کی سطح سے بھی نیچے آگیا۔ تفصیلات کے مطابق ہفتے کے پہلےکاروباری روز یعنی پیر کو اسٹاک مارکیٹ کا منفی آغاز دیکھا گیا۔ مارکیٹ کے آغاز… Continue 23reading اسٹاک مارکیٹ: 100 انڈیکس 3 سال کی کم ترین سطح تک گر گیا

ڈالر کے مقابلے میں چینی کرنسی کی شرح قدر میں کمی

datetime 15  اکتوبر‬‮  2018

ڈالر کے مقابلے میں چینی کرنسی کی شرح قدر میں کمی

بیجنگ(آئی این پی/شِنہوا)چین کی کرنسی کی رینمنبی(آر ایم بی)یا یوآن کی مرکزی شرح تبادلہ پیر کو امریکی ڈالر کے مقابلے میں 34بنیادی پوائنٹس کی کمی سے 6.9154ہو گئی ہے ،چین کی غیر ملکی زرمبادلہ کے تبادلہ کی کھلی منڈی میں چینی کرنسی کو ہر کاروباری روز 2فیصد کمی بیشی کی اجازت ہے ۔

انٹربینک : کاروباری ہفتے کے دوران ڈالر 7 روپے 67 پیسے مہنگا

datetime 15  اکتوبر‬‮  2018

انٹربینک : کاروباری ہفتے کے دوران ڈالر 7 روپے 67 پیسے مہنگا

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) انٹربینک میں کاروباری ہفتے کے دوران ڈالر 7 روپے 67 پیسے مہنگا ہوا۔ انٹر بینک میں کاروباری ہفتے کے دوران ڈالر کی قدر 134 روپے بلند ترین سطح اور اختتامی قیمت 131 روپے 93 پیسے رہی۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 4 روپے 70 پیسے مہنگا ہوا اور ڈالر کی قیمت خرید 4.2 روپے… Continue 23reading انٹربینک : کاروباری ہفتے کے دوران ڈالر 7 روپے 67 پیسے مہنگا

رئیل سٹیٹ کے کاروبار میں سرمایہ کاری کرنے والے ٹیکس نادہندگان کی بھی شامت آگئی ،ایف بی آر نے کتنے افراد کی لسٹ تیار کرلی؟

datetime 14  اکتوبر‬‮  2018

رئیل سٹیٹ کے کاروبار میں سرمایہ کاری کرنے والے ٹیکس نادہندگان کی بھی شامت آگئی ،ایف بی آر نے کتنے افراد کی لسٹ تیار کرلی؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ریئل اسٹیٹ کے کاروبار میں سرمایہ کاری کرنے والے ٹیکس نادہندہ گان کی فہرست مرتب ،تفصیلات کے مطابق ایف بی آر کی جانب سے 16 ہزار افراد کی نشاندہی کی گئی ہے جنہوں نے ریئل اسٹیٹ کے بزنس میں سرمایہ کاری کی۔لیکن ایف بی آر کے ٹیکس نیٹ میں شامل نہیں ہیں،… Continue 23reading رئیل سٹیٹ کے کاروبار میں سرمایہ کاری کرنے والے ٹیکس نادہندگان کی بھی شامت آگئی ،ایف بی آر نے کتنے افراد کی لسٹ تیار کرلی؟

ڈالر کی اونچی اڑان کا مہنگائی بم عوام پر چلا دیا گیا !کس چیز کی قیمت میں 600تا 800روپے اضافہ ہو گیا ؟دنگ کر دینے والی تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 14  اکتوبر‬‮  2018

ڈالر کی اونچی اڑان کا مہنگائی بم عوام پر چلا دیا گیا !کس چیز کی قیمت میں 600تا 800روپے اضافہ ہو گیا ؟دنگ کر دینے والی تفصیلات سامنے آگئیں

کراچی(آئی این پی ) ڈالر کی نسبت پاکستانی روپے کی قدر میں نمایاں کمیے مقامی کاٹن مارکیٹ میں فی من روئی کی قیمت600 تا 800 روپے بڑھ کر 8300 تا 8700 روپے فی من جبکہ فی 40کلوگرام پھٹی کی قیمت 200 تا 300 روپے بڑھ گئی،کراچی کاٹن بروکرز فورم کے چیئرمین نسیم عثمان نے بتایا… Continue 23reading ڈالر کی اونچی اڑان کا مہنگائی بم عوام پر چلا دیا گیا !کس چیز کی قیمت میں 600تا 800روپے اضافہ ہو گیا ؟دنگ کر دینے والی تفصیلات سامنے آگئیں