منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

ڈالر کی قیمت میں اضافہ ، سٹاک مارکیٹ میں مندی چھا گئی

datetime 2  اگست‬‮  2019 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں کاروبار کے آغاز پر 8 پیسے اضافہ ، جس کے بعد ڈالر 159.42 روپے سے 159 روپے 50 پیسے کا ہو گیا، ۔ دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں بھی کاروبار کے آغاز میں مندی کا رجحان

پید اہو گیاہے۔ سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا آغاز ہوا تو 100 انڈیکس 31 ہزار 839 پوائنٹس کی سطح پر تھا تاہم اس میں کچھ دیر بعد ہی کمی واقع ہونا شروع ہو گئی اور 100 انڈیکس 144 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ 31 ہزار 695 پوائنٹس پر آ گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…