منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

حکومت نے ایک سال میں پیٹرول 23 روپے مہنگا کردیا

datetime 2  اگست‬‮  2019 |

کراچی(این این آئی)ایک سال کے دوران عالمی مارکیٹ میں خام تیل 20فیصد تک سستا ہوا تاہم پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے ایک سال میں پیٹرول تقریباً23روپے مہنگا کیا۔ تحریک انصاف کی حکومت کے ایک سال کے دوران پیٹرول کی قیمت میں22روپے59پیسے جبکہ ہائی

اسپیڈ ڈیزل ی قیمت میں25روپے9 پیسے فی لیٹر مہنگا ہوا۔ مٹی کا تیل19 روپے 88 پیسے مہنگا ہوا جبکہ لائٹ ڈیزل 22 روپے 15 پیسے فی لیٹر مہنگا کیا گیا۔ ایک سال کے دوران عالمی مارکیٹ میں خام تیل 20 فیصد تک سستا ہوا مگر حکومت نے پاکستانیوں کو ریلیف سے محروم رکھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…