منگل‬‮ ، 22 اپریل‬‮ 2025 

نقص امن : پاکستان پیٹرولیم نے یمن میں دو میں سے ایک کنویں پرکام بند کردیا

datetime 27  اکتوبر‬‮  2018

نقص امن : پاکستان پیٹرولیم نے یمن میں دو میں سے ایک کنویں پرکام بند کردیا

کراچی(مانیٹرنگ  ڈیسک) پاکستان پیٹرولیم کے ایم ڈی سعید اللہ شاہ نے کہا ہے کہ پاکستان پیٹرولیم نے یمن میں امن و امان کی خراب صورتحال کے باعث دو میں سے ایک کنویں پرکام بند کردیا ہے۔ یہ بات انہوں نے کراچی میں پی پی ایل کے67ویں سالانہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ اجلاس سے… Continue 23reading نقص امن : پاکستان پیٹرولیم نے یمن میں دو میں سے ایک کنویں پرکام بند کردیا

وزیر اعظم نے معاشی کمیٹیوں کی تشکیل نو کردی

datetime 27  اکتوبر‬‮  2018

وزیر اعظم نے معاشی کمیٹیوں کی تشکیل نو کردی

اسلام آباد(مانیٹرنگ  ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کابینہ کی دو اہم معاشی اور ترقیاتی منصوبہ بندی کے پینلز ایگزیکٹو کمیٹی آف نیشنل کونسل (ای سی این ای سی) اور اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کی تشکیل نو کر دی۔  رپورٹ کے مطابق کابینہ ڈویژن سے جاری نوٹی فکیشن میں کہا گیا ہے کہ وزیر خزانہ… Continue 23reading وزیر اعظم نے معاشی کمیٹیوں کی تشکیل نو کردی

پاکستان بلندیوں کی جانب گامزن،اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا تسلسل برقرار ،ایک ہی دن میں سرمایہ کاری مالیت میں کتنے کھرب کا اضافہ ہوگیا؟ نئی تاریخ رقم ہوگئی

datetime 26  اکتوبر‬‮  2018

پاکستان بلندیوں کی جانب گامزن،اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا تسلسل برقرار ،ایک ہی دن میں سرمایہ کاری مالیت میں کتنے کھرب کا اضافہ ہوگیا؟ نئی تاریخ رقم ہوگئی

کراچی (این این آئی ) پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے آخری روز جمعہ کو کو بھی تیزی کا تسلسل برقرار رہا اورکے ایس ای100انڈیکس مزید924پوائنٹس کے اضافے سے40ہزار کی نفسیاتی حد بھی عبور کرنے میں کامیاب ہوتے ہوئے 40556پوائنٹس کی بلند سطح پر پہنچ گیا جب کہ 70.20فیصد کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں… Continue 23reading پاکستان بلندیوں کی جانب گامزن،اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا تسلسل برقرار ،ایک ہی دن میں سرمایہ کاری مالیت میں کتنے کھرب کا اضافہ ہوگیا؟ نئی تاریخ رقم ہوگئی

نان فائلر بیرون ملک پاکستانیوں کو جائیداد خریدنے کی اجازت

datetime 26  اکتوبر‬‮  2018

نان فائلر بیرون ملک پاکستانیوں کو جائیداد خریدنے کی اجازت

اسلام آباد(مانیٹرنگ  ڈیسک)  حکومت نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں پر جائیداد خریدنے کے لیے ٹیکس نان فائلر ہونے کی شرط کو ختم کردیا جس کے ساتھ ہی وہ اپنی وراثتی جائیدادوں کے ذریعے جائیدادیں خرید سکتے ہیں۔  رپورٹ کے مطابق حکومت نے یہ فیصلہ بیرونِ ملک مقیم ایسے پاکستانیوں کو ہونے والی پریشانی کے باعث کیا… Continue 23reading نان فائلر بیرون ملک پاکستانیوں کو جائیداد خریدنے کی اجازت

سندھ میں سی این جی بندش میں ایک دن کا اضافہ

datetime 26  اکتوبر‬‮  2018

سندھ میں سی این جی بندش میں ایک دن کا اضافہ

کراچی (مانیٹرنگ  ڈیسک) موسم سرما قریب آتے ہی ملک میں گیس کی طلب بڑھ جانے سے سندھ میں سی این جی اسٹیشنز مزید ایک دن بند رہیں گے، سی این جی کی فراہمی اڑتالیس گھنٹے تک بند رہے گی۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان سوئی سدرن گیس نے کہا کہ سندھ میں سی این جی بندش… Continue 23reading سندھ میں سی این جی بندش میں ایک دن کا اضافہ

بجلی کی قیمتوں میں 3.68پیسے فی یونٹ اضافے سے مہنگائی کا سونامی آئیگا : (ن) لیگ تاجر ونگ

datetime 26  اکتوبر‬‮  2018

بجلی کی قیمتوں میں 3.68پیسے فی یونٹ اضافے سے مہنگائی کا سونامی آئیگا : (ن) لیگ تاجر ونگ

لاہور(این این آئی)بجلی کی قیمتوں میں 3.68پیسے فی یونٹ اضافے سے مہنگائی کا سونامی آئے گا ،آئی ایم ایف سے قرض کے حصول کے بعد اس کے مطالبات کو پورا کرنے کیلئے عوام پر مہنگائی کے مزید بم گرانے کی تیاریاں جاری ہیں ،حکومت عوام کو مستقبل میں آسودگی لانے کی طفل تسلیاں دینے کی… Continue 23reading بجلی کی قیمتوں میں 3.68پیسے فی یونٹ اضافے سے مہنگائی کا سونامی آئیگا : (ن) لیگ تاجر ونگ

سی پیک منصوبے کے بعد پاکستان کاسفر کرنیوالے چینی افراد کی تعداد میں اضافہ ہوا : رپورٹ

datetime 26  اکتوبر‬‮  2018

سی پیک منصوبے کے بعد پاکستان کاسفر کرنیوالے چینی افراد کی تعداد میں اضافہ ہوا : رپورٹ

لاہور(این این آئی )چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبہ شروع ہونے کے بعد پاکستان کاسفر کرنے والے چینی افراد کی تعداد میں اضافہ ہواہے۔چینی روزنامے ’’چائناڈیلی‘‘میں شائع ہونے والے ایک مضمون کے مطابق منصوبے کی تکمیل سے پاکستان کی سیاحت کی صنعت میں مقامی کاروباری افراد اورچینی عوام کے لئے شراکت داری کے نئے مواقع بھی… Continue 23reading سی پیک منصوبے کے بعد پاکستان کاسفر کرنیوالے چینی افراد کی تعداد میں اضافہ ہوا : رپورٹ

ٹیکس اکٹھاکرنیوالے اداروں میں بھی کڑا احتساب شروع کرنیکی ضرورت ہے : ٹیکس ایڈوائزرزایسوسی ایشن

datetime 26  اکتوبر‬‮  2018

ٹیکس اکٹھاکرنیوالے اداروں میں بھی کڑا احتساب شروع کرنیکی ضرورت ہے : ٹیکس ایڈوائزرزایسوسی ایشن

لاہور (این این آئی) حکومت کوسولو فلائٹ اور عجلت میں پالیسیو ں کی تشکیل کی روش کو ترک کرنا ہوگا ،ٹیکس اکٹھاکرنے والے اداروں میں بھی کڑا احتساب شروع کرنے کی ضرورت ہے جس کے بعد ان کی موثر مانیٹرنگ کا نظام لایا جائے ،چھوٹے تاجروں کے لئے آسانیاں پیدا کی جائیں اور ان کی… Continue 23reading ٹیکس اکٹھاکرنیوالے اداروں میں بھی کڑا احتساب شروع کرنیکی ضرورت ہے : ٹیکس ایڈوائزرزایسوسی ایشن