منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

ڈالر مہنگا ہو گیا

datetime 16  اگست‬‮  2019 |

کراچی(آن لائن) انٹر بینک میں ڈالر 41 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 158.44 سے بڑھ کر 158.85 روپے کا ہو گیا ہے۔دیگر کرنسیوں کی ریٹ کی بات کریں تو فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں آسٹریلین ڈالر 107.69، یورو 176.12 روپے ، سعودی ریال 42.24 روپے ، یوکے پاؤنڈ 191.77 روپے میں فروخت ہو رہا ہے۔یاد رہے

گزشتہ ہفتے اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 80 پیسے اضافے کے بعد 159.50 روپے ہو گئی تھی۔اوپن مارکیٹ میں ڈالر 158.50 روپے میں خریدا اور 159.50 روپے میں بیچا گیا۔ہفتہ کے اختتام پر انٹر بینک میں بھی ڈالر 19 پیسے مہنگا ہو گیا۔ انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 158 روپے 25 پیسے پر بڑھ کر 158 روپے 44 پیسے پر پہنچ گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…