منگل‬‮ ، 21 جنوری‬‮ 2025 

پاکستانی روپے کی بے قدری کا تسلسل جاری ، غیرملکی کرنسیوں کی قدر میں اضافہ ،ڈالر کی قیمت روپے کے مقابلے میں مزید بڑھ گئی،سونا بھی مہنگا

datetime 16  اکتوبر‬‮  2018

پاکستانی روپے کی بے قدری کا تسلسل جاری ، غیرملکی کرنسیوں کی قدر میں اضافہ ،ڈالر کی قیمت روپے کے مقابلے میں مزید بڑھ گئی،سونا بھی مہنگا

کراچی (این این آئی)پاکستانی روپے کی بے قدری کا تسلسل جاری ہے ۔ منگل کوملکی کرنسی مارکیٹوں میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں غیرملکی کرنسیوں کی قدر میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے جاری کردہ اعدادوشمارکے منگل کوانٹربینک مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالرکی قیمت خرید میں68پیسے کااضافہ… Continue 23reading پاکستانی روپے کی بے قدری کا تسلسل جاری ، غیرملکی کرنسیوں کی قدر میں اضافہ ،ڈالر کی قیمت روپے کے مقابلے میں مزید بڑھ گئی،سونا بھی مہنگا

وزیر خزانہ آج پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس کرینگے

datetime 16  اکتوبر‬‮  2018

وزیر خزانہ آج پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس کرینگے

لاہور(این این آئی)صوبائی وزیر خزانہ مخدوم ہاشم جواں بخت آج ( بدھ) صبح ساڑھے 11بجے 90شاہراہ قائد اعظم لاہور میں پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس کریں گے۔ صوبائی وزراء اور مختلف محکموں کے سیکرٹریز بھی ان کے ہمراہ ہوں گے۔

7500اور25ہزار روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی یکم نومبر کو ہو گی

datetime 16  اکتوبر‬‮  2018

7500اور25ہزار روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی یکم نومبر کو ہو گی

لاہور(این این آئی)7500اور25ہزار روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی یکم نومبر کو ہو گی ۔7500روپے والے بانڈز کا پہلا انعام ڈیڑھ کروڑ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں50لاکھ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں 9300روپے کے 1696انعامات ہیں ۔ 25ہزارروپے مالیت کے بانڈز کا پہلا انعام 5کروڑ روپے کا ایک ،… Continue 23reading 7500اور25ہزار روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی یکم نومبر کو ہو گی

سعودیہ میں سرمایہ کاری کانفرنس میں 150 عالمی ترجمان شرکت کریں گے

datetime 16  اکتوبر‬‮  2018

سعودیہ میں سرمایہ کاری کانفرنس میں 150 عالمی ترجمان شرکت کریں گے

ریاض(این این آئی)سعودی عرب میں 23 سے 25 اکتوبر کے درمیان دارالحکومت الریاض میں منعقد ہونے والی عالمی سرماریہ کاری کانفرنس میں 150 غیرملکی ترجمانوں کی شرکت متوقع ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق سعودی عرب کے سرمایہ کاری فنڈ کی طرف سے جاری ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ بین الاقوامی کانفرنس میں شرکاء… Continue 23reading سعودیہ میں سرمایہ کاری کانفرنس میں 150 عالمی ترجمان شرکت کریں گے

کارپٹ کی تین روز ہ عالمی نمائش آج سے لاہور میں شروع ہو گی

datetime 16  اکتوبر‬‮  2018

کارپٹ کی تین روز ہ عالمی نمائش آج سے لاہور میں شروع ہو گی

لاہور(این این آئی) پاکستان کارپٹ مینو فیکچررز اینڈ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام تین روزہ عالمی نمائش آج (بدھ) سے لاہور کے مقامی ہوٹل میں شروع ہو گی ، نمائش کا افتتاح ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی پاکستان کے ڈائریکٹر جنرل میاں ریاض احمد کریں گے ۔ترجمان کے مطابق تین روزہ نمائش میں امریکہ ، برطانیہ،جرمنی… Continue 23reading کارپٹ کی تین روز ہ عالمی نمائش آج سے لاہور میں شروع ہو گی

اداروں کی استعداد نہ ہونے ،چورراستوں کی وجہ سے اربوں روپے کا ٹیکس خزانے میں جمع نہیں ہوتا : ٹیکس ماہرین

datetime 16  اکتوبر‬‮  2018

اداروں کی استعداد نہ ہونے ،چورراستوں کی وجہ سے اربوں روپے کا ٹیکس خزانے میں جمع نہیں ہوتا : ٹیکس ماہرین

لاہور(این این آئی) ٹیکس ماہرین نے کہا ہے کہ حکومت نے بیک وقت کئی محاذکھول دئیے ہیں جو ملکی معیشت کیلئے سود مند ثابت نہیں ، اداروں کی استعداد نہ ہونے اور چور راستوں کی وجہ سے اربوں روپے کا ٹیکس خزانے میں جمع ہونے کی بجائے کہیں اور چلا جاتا ہے ، حکومت ٹیکس… Continue 23reading اداروں کی استعداد نہ ہونے ،چورراستوں کی وجہ سے اربوں روپے کا ٹیکس خزانے میں جمع نہیں ہوتا : ٹیکس ماہرین

ضمنی انتخابات: سمندر پار پاکستانیوں کا ایک ووٹ 15 ہزار کا پڑا

datetime 16  اکتوبر‬‮  2018

ضمنی انتخابات: سمندر پار پاکستانیوں کا ایک ووٹ 15 ہزار کا پڑا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ملک بھر میں منعقدہ ضمنی انتخابات میں سمندر پار پاکستانیوں نے پہلی مرتبہ اپنا ووٹ کاسٹ کیا اور کاسٹ ہونے والا ہر ووٹ قومی خزانے کو 15 ہزار روپے کا پڑا۔  رپورٹ کے مطابق الیکشن کمیشن کے ایک عہدیدار نے بتایا کہ سمندر پار پاکستانیوں کو انٹرنیٹ ووٹنگ نظام کے تحت ووٹ ڈالنے… Continue 23reading ضمنی انتخابات: سمندر پار پاکستانیوں کا ایک ووٹ 15 ہزار کا پڑا

حکومت نے موبائل فونز کی درآمد پر بڑی پابندی لگادی،ماہانہ 8 لاکھ موبائل فون درآمد نہیں ہوسکیں گے،حیرت انگیز فیصلہ

datetime 15  اکتوبر‬‮  2018

حکومت نے موبائل فونز کی درآمد پر بڑی پابندی لگادی،ماہانہ 8 لاکھ موبائل فون درآمد نہیں ہوسکیں گے،حیرت انگیز فیصلہ

کراچی(این این آئی) حکومت کی جانب سے کٹ موبائل کے کاروبار پر پابندی کے بعد ماہانہ آٹھ لاکھ موبائل فون درآمد نہیں ہوسکیں گے۔تاجروں کے مطابق کٹ موبائل پر ٹیکس دینے کو تیار ہیں لیکن زیادہ ٹیکس لگنے کی وجہ سے غیرقانونی کاروبار پنپتا ہے۔موبائل کٹ کے کاروبار پر پابندی کے بعد سالانہ 33 سے… Continue 23reading حکومت نے موبائل فونز کی درآمد پر بڑی پابندی لگادی،ماہانہ 8 لاکھ موبائل فون درآمد نہیں ہوسکیں گے،حیرت انگیز فیصلہ