انٹربینک مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر مزید کم ہوگئی
کراچی(این این آئی)انٹربینک مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں کوئی تبدیلی نہیں آئی۔رپورٹ کے مطابق سیلاب سے متاثرہ اضلاع سے تعلق رکھنے والے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے اضافی 2ارب ڈالر کے ترسیلات زر کی متوقع آمد، حکومت کی 40 کروڑ… Continue 23reading انٹربینک مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر مزید کم ہوگئی











































