حکومت نے گھریلو ملازمین کیلئے نئے قواعد و ضوابط کی منظوری دیدی
لاہور( این این آئی)پنجاب حکومت نے گھریلو ملازمین کے لیے نئے قواعد و ضوابط کی منظوری دے دی ،قوانین میں گھریلو ملازمین کے حقوق، فرائض اور کام کے معیار سے متعلق نئی تجاویز شامل کی گئی ہیں تاکہ ان کے تحفظ اور بہتر کام کے ماحول کو یقینی بنایا جا سکے۔گھریلوملازمین کیلئے”فارم اے”پرباقاعدہ لیٹرآف ایمپلائمنٹ… Continue 23reading حکومت نے گھریلو ملازمین کیلئے نئے قواعد و ضوابط کی منظوری دیدی









































