روس کا 3 ممالک کے شہریوں کے لیے فری ویزا سہولت کا اعلان
ماسکو (این این آئی )روس نے چین، سعودی عرب اور ملائشیا کے شہریوں کے لیے جلد فری ویزا سہولت دینے کا اعلان کردیا۔ روس کے وزیراعظم میخائل میشوسٹن کی قیادت میں سیاحت سے متعلق اجلاس ہوا جس کے بعد جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ تینوں ملکوں کے لیے یہ اقدام مستقبل قریب میں… Continue 23reading روس کا 3 ممالک کے شہریوں کے لیے فری ویزا سہولت کا اعلان










































