دنیا بھر میں 3ارب سے زائد افراد دماغی مسائل کا شکار ہیں، عالمی ادارہ صحت کا انتباہ
اسلام آباد (این این آئی)عالمی ادارہ صحت نے دنیا بھر میں 3 ارب سے زائد افراد کے دماغی مسائل کا شکار ہونے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ڈبلیو ایچ او کے مطابق دنیا بھر میں ہر سال 1کروڑ 10لاکھ سے زائد افراد ان بیماریوں کی وجہ سے ہلاک ہو جاتے ہیں۔ادارے نے بتایا کہ دنیا… Continue 23reading دنیا بھر میں 3ارب سے زائد افراد دماغی مسائل کا شکار ہیں، عالمی ادارہ صحت کا انتباہ











































