وفاقی حکومت نے فی من گندم کی قیمت 3500 روپے مقرر کردی
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی کابینہ نے نئی گندم پالیسی 2025-26 کی منظوری دے دی ہے، جس کے تحت گندم کی فی من قیمت 3500 روپے مقرر کی گئی ہے۔ پالیسی کا بنیادی مقصد کسانوں کے مفادات کا تحفظ اور ملک میں گندم کے مستحکم ذخائر کو یقینی بنانا ہے۔ نئی پالیسی کے مطابق حکومت… Continue 23reading وفاقی حکومت نے فی من گندم کی قیمت 3500 روپے مقرر کردی









































