سونے کی فی تولہ قیمت میں آج بھی بڑی کمی ریکارڈ
کراچی(این این آئی)ملک بھر میں سونے کی بڑھتی قیمت کو ریورس گیئر لگ گیا، فی تولہ سونے کی قیمت میں جمعرات کو بھی 3500روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافے کے بعد جمعرات کوبھی کمی ریکارڈ کی گئی، مقامی صرافہ… Continue 23reading سونے کی فی تولہ قیمت میں آج بھی بڑی کمی ریکارڈ











































