گٹھ جوڑ سے اسٹیل کی قیمتیں بڑھانے والی 2 بڑی کمپنیوں پر ایک ارب 50 کروڑ روپے جرمانہ
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کے مسابقتی کمیشن (سی سی پی)نے عائشہ اسٹیل ملز لمیٹڈ (اے ایس ایم ایل)اور انٹرنیشنل اسٹیلز لمیٹڈ (آئی ایس ایل)پر بھاری مالی جرمانے عائد کیے ہیں، کیوں کہ دونوں ادارے کارٹلائزیشن اور پرائس فکسنگ (قیمتوں کے تعین)میں ملوث پائے گئے ہیں، جو کہ مسابقتی ایکٹ 2010 کی دفعہ 4 کی… Continue 23reading گٹھ جوڑ سے اسٹیل کی قیمتیں بڑھانے والی 2 بڑی کمپنیوں پر ایک ارب 50 کروڑ روپے جرمانہ










































