جمعہ‬‮ ، 27 جون‬‮ 2025 

آئی ایم ایف سے مذاکرات کامیاب، پاکستان کو دو ارب ڈالر ملیں گے

datetime 15  مارچ‬‮  2025

آئی ایم ایف سے مذاکرات کامیاب، پاکستان کو دو ارب ڈالر ملیں گے

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان اور آئی ایم ایف جائزہ مشن کے درمیان پہلے اقتصادی جائزہ پر مذاکرات کامیابی سے مکمل ہوگئے، پاکستان کو دو ارب ڈالر ملیں گے آئی ایم ایف وفد نے یقین دہانی کرادی۔ذرائع کے مطابق کلائمیٹ فنانسنگ کیلئے 1ارب ڈالر اور قرض کی شکل میں ایک ارب ڈالر دئیے جائیں گے، قرض… Continue 23reading آئی ایم ایف سے مذاکرات کامیاب، پاکستان کو دو ارب ڈالر ملیں گے

اماراتی گروپ نے کرپٹو کرنسی میں 2ارب ڈالر کی سرمایہ کرکے تاریخ رقم کردی

datetime 14  مارچ‬‮  2025

اماراتی گروپ نے کرپٹو کرنسی میں 2ارب ڈالر کی سرمایہ کرکے تاریخ رقم کردی

ابو ظہبی (این این آئی)اماراتی سرمایہ کاری گروپ ایم جی ایکس نے دنیا کے سب سے بڑے کرپٹو ایکسچینج بائنانس میں 2ارب ڈالر کی بڑی سرمایہ کاری کر دی، جس سے متحدہ عرب امارات اور کرپٹو مارکیٹ کے درمیان تعلقات مزید مضبوط ہو گئے ہیں۔برطانوی میڈیا کے مطابق یہ معاہدہ کرپٹو انڈسٹری میں اب تک… Continue 23reading اماراتی گروپ نے کرپٹو کرنسی میں 2ارب ڈالر کی سرمایہ کرکے تاریخ رقم کردی

وفاقی حکومت نے باضابطہ طور پر کرپٹو کونسل قائم کردی

datetime 14  مارچ‬‮  2025

وفاقی حکومت نے باضابطہ طور پر کرپٹو کونسل قائم کردی

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی حکومت نے وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کی سربراہی میں باضابطہ طور پر کرپٹو کونسل قائم کر دی جوموثر پالیسی سازی، جدیدیت کے فروغ اور محفوظ مالیاتی نظام کے قیام میں اہم کردار ادا کرے گی۔وزارت خزانہ سے جاری بیان کے مطابق وزیر خزانہ محمد اورنگزیب پاکستان کرپٹو کونسل کے سربراہ کی… Continue 23reading وفاقی حکومت نے باضابطہ طور پر کرپٹو کونسل قائم کردی

آئی ایم ایف سے مذاکرات کا دبائو، زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں روپے کی قدر گرگئی

datetime 14  مارچ‬‮  2025

آئی ایم ایف سے مذاکرات کا دبائو، زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں روپے کی قدر گرگئی

کراچی (این این آئی)بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ جاری مذاکرات کے نفسیاتی دبا ئوکی وجہ سے زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں روپے کی قدر گرگئی۔ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف کیساتھ جاری مذاکرات کے روپے پر نفسیاتی دبائو، زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں تسلسل سے کمی اور عالمی سطح پر خام تیل کی قیمت… Continue 23reading آئی ایم ایف سے مذاکرات کا دبائو، زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں روپے کی قدر گرگئی

سونے کی فی تولہ قیمت میں ہوشربا اضافہ،قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

datetime 14  مارچ‬‮  2025

سونے کی فی تولہ قیمت میں ہوشربا اضافہ،قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

کراچی(این این آئی)پاکستان اور انٹرنیشنل مارکیٹ میں سونے کے دام تاریخ کی نئی بلندترین سطح پر جا پہنچے۔،آل صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان میں 24کیرٹ فی تولہ سونا 4700 روپے مہنگا ہوکر 314000 روپے کا ہوگیا۔ اس کے علاوہ دس گرام سونے کے بھائو 4030 روپے بڑھکر 269204 روپے ہوگئے۔امریکی ٹیرف اقدامات سے عالمی… Continue 23reading سونے کی فی تولہ قیمت میں ہوشربا اضافہ،قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر میں 5کروڑ 51لاکھ ڈالر اضافہ

datetime 14  مارچ‬‮  2025

پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر میں 5کروڑ 51لاکھ ڈالر اضافہ

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر 7مارچ کو ختم ہوئے کاروباری ہفتے میں 5کروڑ 51لاکھ ڈالر بڑھ گئے۔سٹیٹ بینک کے مطابق 7 مارچ تک ملکی زرمبادلہ ذخائر 15ارب 92کروڑ ڈالر رہے۔سٹیٹ بینک کے ذخائر 15کروڑ 16 لاکھ ڈالر کم ہو کر 11ارب 9کروڑ ڈالر، جبکہ کمرشل بینکوں کے ذخائر 20کروڑ 67لاکھ ڈالر اضافے… Continue 23reading پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر میں 5کروڑ 51لاکھ ڈالر اضافہ

حکومت نے سرکاری ملازمین کو بڑی خوشخبری سنا دی، نوٹیفکیشن بھی جاری

datetime 13  مارچ‬‮  2025

حکومت نے سرکاری ملازمین کو بڑی خوشخبری سنا دی، نوٹیفکیشن بھی جاری

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی حکومت نے سرکاری ملازمین کو تنخواہیں اور پنشن عید سے قبل ادا کرنے کا اعلان کردیا اور اس سلسلے میں وزارت خزانہ کی طرف سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔وزارت خزانہ حکام کے مطابق پاکستان میں عیدالفطر 31مارچ یا یکم اپریل کو ہونے کا امکان ہے جس کے باعث وفاقی حکومت… Continue 23reading حکومت نے سرکاری ملازمین کو بڑی خوشخبری سنا دی، نوٹیفکیشن بھی جاری

چینی کی قیمت 185روپے فی کلو تک پہنچ گئی

datetime 13  مارچ‬‮  2025

چینی کی قیمت 185روپے فی کلو تک پہنچ گئی

لاہور( این این آئی)ملک کے مختلف حصوں میں ذخیرہ اندوزی اور گرانفروشی کے باعث چینی کی قیمت 185روپے فی کلو تک پہنچ گئی ۔ بتایا گیاہے کہ شہر میں چینی ہول سیل سطح پر 160 سے 165 روپے فی کلوگرام فروخت ہو رہی ہے جبکہ پرچون سطح پر مختلف مقامات پر چینی کی قیمت 180… Continue 23reading چینی کی قیمت 185روپے فی کلو تک پہنچ گئی

آئی ایم ایف نے بجلی کی قیمتوں میں بڑی کمی کا حکومتی پلان مسترد کردیا

datetime 13  مارچ‬‮  2025

آئی ایم ایف نے بجلی کی قیمتوں میں بڑی کمی کا حکومتی پلان مسترد کردیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان اور عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے درمیان پالیسی سطح کے مذاکرات جاری ہیں، آئی ایم ایف نے بجلی کی قیمتوں میں بڑی کمی کا پلان مسترد کر دیا۔نجی ٹی وی کے مطابق ذرائع نے بتایا کہ حکومت نے بجلی کی قیمت میں 8 سے 10 روپے فی یونٹ… Continue 23reading آئی ایم ایف نے بجلی کی قیمتوں میں بڑی کمی کا حکومتی پلان مسترد کردیا

1 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 93