جمعہ‬‮ ، 19 دسمبر‬‮ 2025 

یو اے ای کی ویزہ قوانین میں بڑی تبدیلیاں، ویزہ کی نئی اقسام متعارف

datetime 30  ستمبر‬‮  2025

یو اے ای کی ویزہ قوانین میں بڑی تبدیلیاں، ویزہ کی نئی اقسام متعارف

ابوظہبی (این این آئی)متحدہ عرب امارات نے ویزہ قوانین میں بڑی تبدیلیاں کر دیں، متعدد نئی ویزہ اقسام متعارف کروادیں۔آرٹیفیشل انٹیلجنس کے ماہرین کیلئے متحدہ عرب امارات نے خصوصی ویزہ جاری کرنے کا اعلان کیا جبکہ مختلف ایوئنٹس، فیسٹولز ، نمائشیں ، کانفرنسیں اور کھیلوں کی سرگرمیوں میں شرکت کے لیے نیا ایونٹ ویزہ بھی… Continue 23reading یو اے ای کی ویزہ قوانین میں بڑی تبدیلیاں، ویزہ کی نئی اقسام متعارف

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھر اضافے کا امکان

datetime 29  ستمبر‬‮  2025

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھر اضافے کا امکان

اسلام آباد(این این آئی)ملک میں (آج)یکم اکتوبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافے کا امکان ہے۔آئل انڈسٹری نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق اپنی ورکنگ مکمل کر لی۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک روپیہ 97 پیسے سے 4 روپے 65 پیسے… Continue 23reading پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھر اضافے کا امکان

کے الیکٹرک سمیت ملک بھر کے صارفین کیلئے بجلی مہنگی کر دی گئی

datetime 29  ستمبر‬‮  2025

کے الیکٹرک سمیت ملک بھر کے صارفین کیلئے بجلی مہنگی کر دی گئی

اسلام آباد (این این آئی)کے الیکٹرک سمیت ملک بھر کے صارفین کیلئے بجلی ایک ماہ کیلئے مہنگی کر دی گئی۔ڈسکوز کے اگست کے ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ سے متعلق نیپرا ہیڈ کوارٹر میں عوامی سماعت مکمل کی جس کے بعد اعلامیہ جاری کر دیا گیا۔نیپرا اعلامیہ کے مطابق عوامی سماعت چیئرمین نیپرا کی زیر صدارت… Continue 23reading کے الیکٹرک سمیت ملک بھر کے صارفین کیلئے بجلی مہنگی کر دی گئی

ملکی تاریخ میں پہلی بارسونا4لاکھ 3ہزار 600روپے فی تولہ ہو گیا

datetime 29  ستمبر‬‮  2025

ملکی تاریخ میں پہلی بارسونا4لاکھ 3ہزار 600روپے فی تولہ ہو گیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ملکی تاریخ میں پہلی بار سونے کی فی تولہ قیمت 4 لاکھ سے تجاوز کرگئی۔آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونا 5900 روپے مہنگا ہوکر 4 لاکھ3600 روپے کا ہوگیا ہے۔اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 5058 روپے اضافے کے بعد 3 لاکھ46 ہزار 21… Continue 23reading ملکی تاریخ میں پہلی بارسونا4لاکھ 3ہزار 600روپے فی تولہ ہو گیا

ملک میں پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی ہونے کا امکان

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت
datetime 29  ستمبر‬‮  2025

ملک میں پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی ہونے کا امکان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ذرائع کے مطابق یکم اکتوبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک اور اضافے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ اس حوالے سے ورکنگ مکمل کر لی گئی ہے جس کے تحت پیٹرول کی قیمت میں تقریباً 1 روپے 97 پیسے فی لیٹر اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں… Continue 23reading ملک میں پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی ہونے کا امکان

پاکستان کا چین کو 220 ارب روپے سود کی ادائیگی سے انکار

datetime 29  ستمبر‬‮  2025

پاکستان کا چین کو 220 ارب روپے سود کی ادائیگی سے انکار

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) حکومتِ پاکستان نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کو آگاہ کیا ہے کہ وہ چین کے تعاون سے سی پیک کے تحت لگنے والے بجلی گھروں کو سود کی مد میں 220 ارب روپے ادا نہیں کرے گی اور اس سلسلے میں بیجنگ سے باقاعدہ رعایت مانگی جائے گی۔ذرائع… Continue 23reading پاکستان کا چین کو 220 ارب روپے سود کی ادائیگی سے انکار

متحدہ عرب امارات کے ویزہ کیلئےکیا لازمی قراردیدیا گیا ؟

datetime 29  ستمبر‬‮  2025

متحدہ عرب امارات کے ویزہ کیلئےکیا لازمی قراردیدیا گیا ؟

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)متحدہ عرب امارات کے ویزہ کیلئے کیا لازمی قراردیدیا گیا ہے؟یہ آپ بھی جانیے ۔ تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات کے ویزہ کیلئے پاسپورٹ کے بیرونی کور پیج کی کاپی جمع کرانا لازمی قرار دے دیا گیا ہے۔’’جنگ ‘‘ کے مطابق یہ نیا ضابطہ اماراتی حکام کی جانب سے فوری طور… Continue 23reading متحدہ عرب امارات کے ویزہ کیلئےکیا لازمی قراردیدیا گیا ؟

اپنی چھت اپنا گھر پروگرام میں 102ارب روپے سے زائد کی رقم مستحق خاندانوں کو جاری

datetime 27  ستمبر‬‮  2025

اپنی چھت اپنا گھر پروگرام میں 102ارب روپے سے زائد کی رقم مستحق خاندانوں کو جاری

لاہور (این این آئی) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر عوام دوست پروگرام ”اپنی چھت اپنا گھر”میں اہم سنگ میل عبور کر لیا گیا ۔ اب تک مستحق خاندانوں کو گھروں کی تعمیر کے لیے 102ارب روپے سے زائد کی خطیر رقم جاری کی جا چکی ہے جبکہ 85,500خاندانوں کو قرضہ جات… Continue 23reading اپنی چھت اپنا گھر پروگرام میں 102ارب روپے سے زائد کی رقم مستحق خاندانوں کو جاری

خیبرپختونخوا میں دہشتگردوں کو ادائیگی کیلئے کرپٹوکرنسی کے استعمال کا انکشاف

datetime 27  ستمبر‬‮  2025

خیبرپختونخوا میں دہشتگردوں کو ادائیگی کیلئے کرپٹوکرنسی کے استعمال کا انکشاف

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پشاور دھماکے سے متعلق محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) کی رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ دہشتگرد عناصر کو ادائیگی کے لیے کرپٹو کرنسی کا سہارا لیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق مذہبی رہنما پر حملے میں ملوث افراد کو رقوم کرپٹو کے ذریعے فراہم کی گئیں جبکہ حال ہی میں… Continue 23reading خیبرپختونخوا میں دہشتگردوں کو ادائیگی کیلئے کرپٹوکرنسی کے استعمال کا انکشاف

1 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 219