پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق اہم خبر
لاہور(این این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق دائر درخواست سماعت کیلئے مقرر کردی۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس خالد اسحاق30 ستمبر کو درخواست پر سماعت کریں گے۔عدالت نے وفاقی حکومت کے وکیل سے اس حوالے سے رپورٹ طلب کر رکھی ہے، درخواست جوڈیشل ایکٹوزم پینل نے اظہر صدیق ایڈووکیٹ کی وساطت سے… Continue 23reading پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق اہم خبر










































