پیر‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2026 

ملکی تاریخ میں پہلی بارسونا4لاکھ 3ہزار 600روپے فی تولہ ہو گیا

datetime 29  ستمبر‬‮  2025 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ملکی تاریخ میں پہلی بار سونے کی فی تولہ قیمت 4 لاکھ سے تجاوز کرگئی۔آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونا 5900 روپے مہنگا ہوکر 4 لاکھ3600 روپے کا ہوگیا ہے۔اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 5058 روپے اضافے کے بعد 3 لاکھ46 ہزار 21 روپے پر پہنچ گئی ہے۔دوسری جانب عالمی بازار میں بھی سونے کے نرخوں میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے جہاں فی اونس سونا 59 ڈالر بڑھ کر 3818 فی اونس ڈالر کا ہوگیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…