پیر‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2026 

گیس اور کنڈینسیٹ کے نئے ذخائر دریافت

datetime 1  اکتوبر‬‮  2025 |

کراچی(این این آئی)آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی (او جی ڈی سی) نے صوبہ سندھ میں گیس و کنڈینسیٹ کی نئی دریافت کا اعلان کر دیا۔دریافت ضلع خیرپور بترسم ایسٹ 1 ایکسپلورٹری کنویں سے ہوئی۔او جی ڈی سی کے مطابق کنویں سے یومیہ 22.5 ایم ایم ایس سی ایف ڈی گیس اور نئی دریافت سے یومیہ 690 بیرل کنڈینسیٹ پیداوار حاصل ہوگی۔کنویں کی کھدائی 30 جون 2025 کو شروع کی گئی تھی، کنویں کی گہرائی 3 ہزار 800 میٹر تک کی گئی۔کمپنی نے پی ایس ایکس کو خط میں بتایا کہ دو ڈرل اسٹیم ٹیسٹ بھی کامیابی سے مکمل کیے گئے۔ نئی دریافت توانائی سپلائی و ڈیمانڈ کے فرق کو کم کرنے میں مددگار ہوگی جبکہ ملک کے ہائیڈرو کاربن ریزروز میں اضافہ ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…