کراچی میں ای چالان کا آغاز، صرف 6 گھنٹوں میں سوا کروڑ روپے سے زائد کے چالان
کراچی(این این آئی) شہر قائد میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں پر ”ای چالان” سسٹم کے نفاذ کے بعد ابتدائی 6 گھنٹوں میں ہی شہریوں پر سوا کروڑ روپے سے زائد کے جرمانے عائد کر دیئے گئے۔ٹریفک پولیس کی جاری کردہ ابتدائی رپورٹ کے مطابق صرف چند گھنٹوں میں مجموعی طور پر 2 ہزار 662… Continue 23reading کراچی میں ای چالان کا آغاز، صرف 6 گھنٹوں میں سوا کروڑ روپے سے زائد کے چالان










































