ہفتہ‬‮ ، 20 جون‬‮ 2026 

ایف بی آر کی بینکوں سے کیش نکلوانے پرودہولڈنگ ٹیکس دوگنا کرنے کی تجویز

datetime 2  جون‬‮  2025 |

کراچی(این این آئی)کراچی کے مصروف تجارتی علاقے آئی آئی چندریگر روڈ پر واقع ایک کثیرالمنزلہ عمارت میں آگ بھڑک اٹھی۔فائر بریگیڈ حکام کے مطابق آگ عمارت کے بیسمنٹ میں واقع پارکنگ فلور پر لگی جہاں بینک کے کیبل ڈکٹ میں شارٹ سرکٹ کے باعث شعلے بلند ہوئے۔

فائربریگیڈ کے مطابق آگ لگتے ہی بیسمنٹ سے دھواں اٹھنے لگا جس کے باعث عمارت میں موجود افراد خوفزدہ ہو کر بالائی منزلوں کی جانب دوڑ گئے، کئی افراد عمارت کی چھت پر پناہ لینے پر مجبورہو گئے۔فائر بریگیڈ حکام نے بتایا کہ ریسکیو ٹیموں نے فوری کارروائی کرتے ہوئے اسنارکل اور چارفائر ٹینڈرز کی مدد سے آگ پر قابو پایا، ساتویں منزل اور چھت سے چوکیدار سمیت 11 افراد کوبحفاظت ریسکیو کیا گیا۔فائرآفیسرکے مطابق متاثرہ عمارت میں مختلف دفاتر قائم تھے جو چھٹی کے باعث بند تھے جس کی وجہ سے بڑے جانی نقصان سے بچا جا سکا، پولیس اور فائربریگیڈ نے واقعے کی مکمل تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…