بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

وفاقی حکومت کا عالمی بینک سے 400 ملین ڈالر کا معاہدہ طے پا گیا

datetime 30  اپریل‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آبا د (آن لائن)  خیبر پختونخواہ میں پبلک سروس کی انتظامی امور کی بہتری کیلئے وفاقی حکومت کا   عالمی بینک سے 400 ملین ڈالر کا معاہدہ طے پا گیا ۔ معاہدے پر دستخط کی تقریب وزارت اقتصادی امور میں منعقد ہوئی۔ تقریب میں وفاقی وزیر اقتصادی امور

عمر ایوب خان نے شرکت  کی ۔ معائدے  کے بعد  وزیر اقتصادی امور عمر ایوب خان  نے کہا سپیڈ پروگرام کے تحت رقم خیبر پختونخواہ میں تعلیم و صحت کی سہولیات کو بہتر بنانے پر خرچ کی جائے گی۔  انہوں نے کہا وفاقی حکومت صوبوں کو تعلیم و صحت جیسی بنیادی ضروریات کو بہتر بنانے کیلئے مکمل تعاون کرے گی۔ انہوں نے کہا سپیڈ پروگرام خیبر پختونخواہ میں صحت و تعلیم کے بجٹ اور پروکیورمنٹ منیجمنٹ سسٹم کی بہتری کیلئے مددگار ثابت ہو گا۔  کنٹری ڈائریکٹر ناجی بینحسین نے اس حوالے سے بات کرتے ہوے کہا  عالمی بینک پاکستان کو فکسل و ٹیکنیکل تعاون جاری رکھے گا۔



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…