بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

عوام کو بڑا ریلیف دینے کی تیاریاں بجلی سستی ہونے کا قوی امکان

datetime 28  اپریل‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)نیپرا نے مارچ کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کیلئے سماعت کر لی چیئرمین نیپرا توصیف ایچ فاروقی نے کہا ہے کہ مارچ کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے زریعے فی یونٹ بجلی 62سے 68پیسے تک سستی ہو سکتی ہے فیصلہ بعد میں جاری کیا جائے گا ۔ بدھ کو چیئرمین نیپرا کی زیر

صدارت سنٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے مارچ کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی درخواست پر سماعت ہوئی سی پی پی اے نے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے تحت فی یونٹ بجلی 61پیسے سستی کرنے کی درخواست کی تھی ،چیئرمین نیپرا نے مارچ میں فرنس آئل کے استعمال پر سنٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی سے وضاحت طلب کرتے ہوئے ہدایت کی کہ سستی بجلی پیداوار کیلئے پاور پلانٹس کیلئے دستیاب گیس کی فراہمی یقینی بنائی جائے سنٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی اور نیشنل پاور کنٹرول سنٹر کے حکام نے بتایا کہ مارچ میں پاور پلانٹس کو ایل آئن جی سپلائی میں تعطل آیا جس کے باعث فرنس آئل استعمال کرنا پڑا ۔چیئر مین نیپرا نے کہا عوام کیلئے سستی ترین بجلی پیدا کرنا چاہتے ہیں۔چیئرمین نیپرا توصیف ایچ فاروقی نے کہا کہ مارچ کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ میں بجلی فی یونٹ بجلی 62سے 68پیسے تک سستی ہو سکتی ہے فیصلہ بعد میں جاری کیا جائیگا

موضوعات:



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…