اتوار‬‮ ، 02 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

حکومت کا روپے کی قدر کم کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں، وزیراعظم

datetime 16  دسمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ روپے کی قدر کم ہونے سے مہنگائی صرف اشاریہ 5 فیصد تک بڑھے گی روپے کی قدر میں کمی سے معیشت پر معمولی اثرات مرتب ہوں گے لیکن تجارتی اور جاری کھاتوں کے خسارے پر اس کے مثبت اثرات ہوں گے جب کہ ڈالرکی قدر کا تعین مارکیٹ کرے گی۔جمعہ کے روز غیر ملکی جریدے سے گفتگو کرتے ہوئے

وزیراعظم نے کہا کہحکومت کا روپے کی قدر کم کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں، روپے کی قدر کم ہونے سے مہنگائی صرف اشاریہ پانچ5 فیصد تک بڑھے گی۔ وزیراعظم کا کہنا تھا کہ روپے کی قدر میں کمی سے معیشت پر معمولی اثرات مرتب ہوں گے لیکن تجارتی اور جاری کھاتوں کے خسارے پر اس کے مثبت اثرات ہوں گے جب کہ

ڈالرکی قدر کا تعین مارکیٹ کرے گی۔یاد رہے کہ گزشتہ روز انٹرنیشنل مانٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کے مشن چیف نے کہا تھا کہ انہوں نے پاکستان میں روپے کی قیمت میں تبدیلی کیلیے کوئی دبا ؤ نہیں ڈالا اور وہ اسٹیٹ بنک کی جانب سے ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قیمت میں تبدیلی کا خیر مقدم کرتا ہے۔

موضوعات:



کالم



عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟


میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…