اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) رواں سال کے پہلے ماہ کے دوران کھادوں کا استعمال بڑھ گیا۔ جنوری کے دوران ڈی اے پی کی فروخت میں ایک سو سڑسٹھ فیصد کا نمایاں اضافہ ہوا۔ این ایف ڈی سی کے جاری اعداد و شمار کے مطابق جنوری کے دوران یوریا کی فروخت دو فیصد اضافے سے چھ لاکھ انتیس ہزار ٹن رہی جو گزشتہ سال کے اِسی عرصے میں چھ لاکھ انیس ہزار ٹن تھی۔ سال کے پہلے ماہ میں بہتر ہزار ٹن ڈی اے پی خریدی گئی جو پچھلے سال کے اِسی عرصے میں صرف ستائیس ہزار ٹن تھی۔
رواں سال کے پہلے ماہ میں کھادوں کا استعمال بڑھ گیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت کا سرکاری ملازمین کو ایڈہاک ریلیف ضم کر کے نیا پے سکیل جاری کرنے کا فیصلہ
-
’بیوی، بچے بضد تھے کہ مری دیکھنا ہے‘: وین حادثے میں پانچ بچوں، اہلیہ اور والدہ کو کھونے والے ملتان ک...
-
سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن سے متعلق بڑا فیصلہ
-
بہاولپور میں نوجوان سے زیادتی کی کوشش کے الزام میں 2 خواتین گرفتار، حیران کن انکشاف
-
حکومت نے تنخواہ دار طبقے کو ایک اور بڑی خوشخبری سنا دی
-
حکومت کا تنخواہ دار طبقے کے 4 سلیبس پر ٹیکس میں کمی اور سرچارج ختم کرنے کا اعلان
-
سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کی منظوری
-
پی ٹی اے نے موبائل فون صارفین کو اہم سہولت فراہم کر دی
-
یکم محرم الحرام اور یوم عاشور کب ہوگا؟ماہرین فلکیات نے پیش گوئی کردی
-
بغیراجازت ذاتی واش روم کا استعمال؛ ایم پی اے کے بیٹے کوGet Lost ” کہنے پر ڈی پی او کا تبادلہ“
-
یکم جولائی سے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام صارفین کو کتنی رقم ملے گی؟ بڑی خوشخبری آگئی
-
پاکستان ، قرعہ اندازی میں کروڑ پتی بننے والے خوش نصیبوں کا اعلان
-
آم کھانے کے بعد ایک ہی خاندان کی دوسری لڑکی بھی دم توڑ گئی، واقعے کی تحقیقات جاری
-
لاہور سمیت پنجاب بھر میں آندھی اور بارش کی پیشگوئی، الرٹ جاری



















































