منگل‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2026 

حکومت نے تنخواہ دار طبقے کو ایک اور بڑی خوشخبری سنا دی

datetime 13  جون‬‮  2026 |

لاہور( این این آئی)معروف پاکستانی اداکارہ مومنہ اقبال کی شادی سے متعلق ایک نجومی کی پیشگوئی نے سوشل میڈیا پر نئی بحث چھیڑ دی ہے۔

معروف ماہرِ نجوم احمد فاروقی سے اداکارہ مومنہ اقبال اور ان کے شوہر حمزہ حبیب کے مستقبل کے بارے میں سوال کیا گیا جس پر انہوں نے اپنی رائے کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ان کے خیال میں یہ شادی مشکلات کا شکار ہو سکتی ہے۔احمد فاروقی نے کہا کہ مجھے یہ کہتے ہوئے افسوس ہے لیکن میں یہی دیکھ رہا ہوں کیونکہ شادی کے وقت ان کے ستاروں کی پوزیشن موزوں نہیں تھی۔ ایسی شادیاں بڑی مشکل سے چلتی ہیں۔احمد فاروقی کی اس پیشگوئی پر مومنہ اقبال کے مداحوں نے ناراضی کا اظہار کیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان کا حل


آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…