اتوار‬‮ ، 13 ستمبر‬‮ 2026 

بہاولپور میں نوجوان سے زیادتی کی کوشش کے الزام میں 2 خواتین گرفتار، حیران کن انکشاف

datetime 13  جون‬‮  2026 |

میرپور خاص(این این آئی) ڈگری میں شادی کی خوشی ماتم میں بدل گئی

جہاں ہوائی فائرنگ سے زخمی ہونے والا دلہے کا بھائی انتقال کر گیا۔ذرائع کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ امینہ شادی ہال کے باہر پیش آیا، شادی کی خوشی میں ہوائی فائرنگ کی جا رہی تھی جس دوران گولی لگنے سے دلہے کا بھائی انتقال کر گیا۔پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں، شادی تقریب میں فائرنگ سے جاں بحق نوجوان کی شناخت بلال رانگھڑ کے نام سے ہوئی، پولیس نے فائرنگ کے شبہ میں ایک شخص کو گرفتار کر لیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…