یمن میں بھارتی نرس کی سزائے موت کی منظوری
صنعاء (این این آئی )یمن میں بھارتی خاتون نرس کی قتل کے جرم میں سزائے موت برقرار رکھی گئی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست کیرالہ سے تعلق رکھنے والی نمیشا پریا کی سزائے موت کی منظوری یمنی صدر راشد العلیمی نے دی۔یمن کے صدر کی طرف سے سزائے موت کی منظوری کے فورا بعد… Continue 23reading یمن میں بھارتی نرس کی سزائے موت کی منظوری