جنوبی کوریا میں مسافر طیارے کو حادثہ،167 افراد ہلاک
اسلام آباد/سیئول(این این آئی)جنوبی کوریا میں لینڈنگ کیدوران طیارے میں آگ لگ گئی جس سے167 افراد ہلاک ہوگئے، 2 کو بچا لیا گیا جبکہ ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔ طیارے کو حادثہ لینڈنگ گیئر میں خرابی کے سبب پیش آیا،طیارہ رن وے سے اتر کر رن وے کے گرد لگی باڑ سے جا ٹکرایا… Continue 23reading جنوبی کوریا میں مسافر طیارے کو حادثہ،167 افراد ہلاک