امریکا،ڈائن کا روپ دھار کر پیراگلائڈنگ کرنے والی خاتون کی ویڈیو وائرل
واشنگٹن(این این آئی )انسٹاگرام پر ‘ہیلو دیدی’ کے نام سے مشہور وینڈی وانگ کے ایک جرات مندانہ پیراگلائیڈنگ اسٹنٹ نے سوشل میڈیا صارفین کو دنگ کر دیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وینڈی وانگ ایک ڈائن کے لباس میں ملبوس جھاڑو پر بیٹھ کر پیراگلائیڈنگ کرتے ہوئے دیکھی جاسکتی ہیں۔ یہ اسٹنٹ فلم ہیری پوٹر… Continue 23reading امریکا،ڈائن کا روپ دھار کر پیراگلائڈنگ کرنے والی خاتون کی ویڈیو وائرل