’’دوسروں کو نصیحت خود میاں فصیحت‘‘روایات اور اخلاقیات کا درس دینے والے جنرل بپن راوت خود روایات بھول گئے
اسلام آباد(آن لائن) دوسروں کو نصیحت خود میاں فصیحت،روایات اور اخلاقیات کا درس دینے والے جنرل بپن راوت خود روایات بھول گئے۔بپن راوت یوم بحریہ کے موقع پر روایتی تقریب کے بجائے تعلیمی ادارے کے تاسیسی پروگرام میں پہنچ گئے۔ ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارت میں 4 دسمبر 1971ء میں کراچی پر حملے کے… Continue 23reading ’’دوسروں کو نصیحت خود میاں فصیحت‘‘روایات اور اخلاقیات کا درس دینے والے جنرل بپن راوت خود روایات بھول گئے