ایمریٹس نے موسم سرما میں دبئی کا سفر کرنے والوں کیلئے ہوٹل میں مفت قیام کی سہولت متعارف کرادی
کراچی (این این آئی) ایمریٹس نے اپنے پاکستانی صارفین کے لئے موسم سرما کے تفریحی مقامات کی سیر کے ساتھ ہی دنیا کے طویل ترین پنج ستارہ ہوٹلوں میں شامل جے ڈبلیو میریٹ مارکیوئیس دبئی میں اعزازی قیام کی سہولت پیش کردی ہے۔ اس بلند قامت ہوٹل میں ایوارڈ یافتہ ڈائننگ کی سہولیات ہیں، اپنا… Continue 23reading ایمریٹس نے موسم سرما میں دبئی کا سفر کرنے والوں کیلئے ہوٹل میں مفت قیام کی سہولت متعارف کرادی