امریکہ میں بھنگ کے عام استعمال کی اجازت دینے کا تاریخی بل منظور، ٹیکس بھی عائد کردیا گیا
واشنگٹن (این این آئی)امریکی ایوان نمائندگان (ایوان زیریں) نے بھنگ کی ممانعت کے خاتمے کا تاریخی بل منظور کرلیا۔ اجلاس میں امریکی ایوان نمائندگان نیگھنٹوں کی بحث کے بعد کثرت رائے سے بھنگ کی وفاقی ممانعت کے خاتمیکا بل منظورکیا،بل کے حق میں 228 اراکین جب کہ 164 اراکین نے اس کے خلاف ووٹ دیا۔تاہم… Continue 23reading امریکہ میں بھنگ کے عام استعمال کی اجازت دینے کا تاریخی بل منظور، ٹیکس بھی عائد کردیا گیا